کپاس کے درآمدی بیج کی منظوری کا عمل سات سال سے کم کرکے 12 سے 18 ماہ تک محدود کرنے کی تجویز، تاہم سائنسی جانچ، ماحولیاتی تحفظ اور مقامی موسمی و زرعی حالات سے مطابقت کو یقینی بنانا ناگزیر ہے۔
ضرورت اس امر کی ہے کہ قومی آمدنی کے حسابات کے حوالے سے جدید ترین بین الاقوامی طریقۂ کار کا مزید گہرائی سے مطالعہ کیا جائے اور موجودہ طریقۂ کار کی خامیوں کو دور کیا جائے