"نجکاری کا مقصد ایسا مالیاتی نظام تشکیل دینا تھا جو عوام کی بچتیں جمع کرے، بچت کنندگان کو منصفانہ
منافع دے اور اس رقم کو کاروبار اور پیداواری سرگرمیوں میں استعمال کرے۔"
کاروبار میں آسانی کی اصلاحات محض حکومتی اعلانات تک محدود نہیں رہنی چاہییں۔ کم مراحل، مؤثر سہولتوں اور ضابطہ جاتی مسائل کے فوری حل سے ہی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال اور معیشت مضبوط ہو سکتی ہے