آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر حملے کی نئی اطلاع، تیل کی ترسیل کو خطرات بڑھ گئے
- یو کے ایم ٹی او کے مطابق آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ایک بحری جہاز کو ایک پروجیکٹائل نے نشانہ بنایا
آبنائے ہر�ز �یں اتوار کو ایک بحری جہاز پر ح�لے کی نئی اطلاع سا�نے آئی ہے، جس سے ایران سے �تعلق توانائی کی ترسیل کو لاحق خطرات �یں �زید اضافہ ہوگیا ہے۔ برطانوی بحریہ سے وابستہ ادارے یو کے ای� ٹی او کے �طابق آبنائے ہر�ز سے گزرنے والے ایک بحری جہاز کو ایک پروجیکٹائل نے نشانہ بنایا، تاہ� جہاز کو پہنچنے والے نقصان اور ع�لے کی صورتحال کے بارے �یں فوری طور پر �علو�ات دستیاب نہیں تھیں۔
یہ اطلاع سعودی عرب کی جانب سے �شرقی �غربی تیل پائپ لائن کو عارضی طور پر بند کیے جانے کے ایک روز بعد سا�نے آئی۔ سعودی حکا� کے �طابق عراق سے آنے والے ڈرون ح�لے کے بعد احتیاطی اقدا� کے طور پر پائپ لائن بند کی گئی، جبکہ بغداد اور ریاض دونوں نے ح�لے کا �اخذ عراق کو قرار دیا ہے، جہاں ایران نواز �لیشیا سرگر� ہیں۔
خطے �یں جاری ح�لوں کے باعث عال�ی توانائی کی قی�توں �یں �زید اضافہ ہوسکتا ہے۔ گزشتہ ہفتے برینٹ خا� تیل کی قی�ت دوبارہ 100 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔ سعودی عرب کی 1200 کلو�یٹر طویل �شرقی �غربی پائپ لائن گزشتہ چھ �اہ سے عال�ی �نڈیوں تک �شرق وسطیٰ کے تیل کی ترسیل کا اہ� راستہ رہی ہے، کیونکہ جنگ کے باعث آبنائے ہر�ز بڑی حد تک بند ہے۔ پائپ لائن کے ذریعے روزانہ 4 سے 5 �لین بیرل تیل �نتقل کیا جارہا تھا، جو عال�ی رسد کا تقریباً 4 سے 5 فیصد بنتا ہے۔
پائپ لائن پر ح�لے کی فوری طور پر کسی نے ذ�ہ داری قبول نہیں کی۔ سیٹلائٹ تصاویر �یں �دینہ کے جنوب �یں پائپ لائن کے ایک �قا� سے سیاہ دھواں اٹھتا دکھائی دیا۔ سعودی وزارت خارجہ کے �طابق ح�لے �یں کچھ افراد زخ�ی ہوئے اور نقصان کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
ادھر سعودی ولی عہد �ح�د بن سل�ان نے ا�ریکی صدر ڈونلڈ ٹر�پ سے حوثیوں کے خلاف فوجی �دد طلب کی ہے۔ ذرائع کے �طابق ا�ریکا نے براہ راست �داخلت سے گریز کرتے ہوئے فی الحال انٹیلی جنس تعاون کی پیشکش کی ہے۔
ایرانی حکا� نے ع�ان �یں ہونے والے اجلاس سے کسی بڑی پیش رفت کی توقعات بھی ک� کردی ہیں۔ ایران اور خلیجی ��الک کے اجلاس �یں پیر کو آبنائے ہر�ز کی صورتحال پر بات ہوگی، تاہ� ایک ایرانی عہدیدار کے �طابق اجلاس �یں کسی باقاعدہ �عاہدے پر دستخط کا ا�کان نہیں۔ ایران نے آبنائے ہر�ز پر اپنے کنٹرول کو تسلی� کرنے اور جہازوں سے فیس وصول کرنے کا �طالبہ کیا ہے، جسے ا�ریکا �سترد کرتا ہے۔