آئرلینڈ بمقابلہ آسٹریا : نیشنز لیگ میچ 2-2 سے برابر، اسرائیل کے خلاف احتجاج پر کھیل میں عارضی خلل شائع 02 اکتوبر 2026 01:28pm ایویوا اسٹیڈیم میں 20 ویں منٹ میں فلسطینی پرچم والے ٹینس بالز گراؤنڈ میں پھینکے گئے، جس پر ریفری نے کھیل روک دیا