آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر حملے کی نئی اطلاع، تیل کی ترسیل کو خطرات بڑھ گئے شائع 13 ستمبر 2026 10:33am یو کے ایم ٹی او کے مطابق آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ایک بحری جہاز کو ایک پروجیکٹائل نے نشانہ بنایا
ایران اور امریکا کی جانب سے ٹینکرز پر حملے، جنگ کے آغاز کے بعد بحری جہازوں پر حملوں کی سب سے بڑی لہر اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2026 07:09pm ایران اور امریکا کے درمیان اہم آبنائے ہرمز کے قریب بحری اور میزائل حملوں میں شدت کے باعث عالمی توانائی کی فراہمی کو خطرہ لاحق
حوثیوں کی بحری ناکہ بندی، سعودی تیل بردار جہازوں پر حملوں کا دعویٰ شائع 23 جولائ 2026 12:30pm بحیرہ احمر میں سعودی آئل ٹینکرز اینسیلیا اور لیلیٰ پر میزائل اور ڈرون حملے کیے، خوثیوں کا بیان