آبنائے ہرمز میں بحری جہاز پر حملے کی نئی اطلاع، تیل کی ترسیل کو خطرات بڑھ گئے شائع 13 ستمبر 2026 10:33am یو کے ایم ٹی او کے مطابق آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ایک بحری جہاز کو ایک پروجیکٹائل نے نشانہ بنایا
ایران کا آبنائے ہرمز میں بحری ٹریفک کنٹرول نظام متعارف کرانے کا منصوبہ شائع 17 مئ 2026 02:06pm یہ نظام صرف تجارتی جہازوں اور ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے بحری آپریٹرز پر لاگو ہوگا، ابراہیم عزیزی
یورپی ممالک آبنائے ہرمز ٹرانزٹ کے لیے تہران سے مذاکرات میں مصروف ہیں، ایرانی سرکاری ٹی وی کا دعویٰ شائع 16 مئ 2026 08:04pm ایران نے حالیہ دنوں میں درجنوں بحری جہازوں کو گزرنے کی اجازت دی ہے، جن میں چین کے جہاز بھی شامل ہیں ”یہ اجازت آبنائے ہرمز کے انتظامی پروٹوکول پر معاہدے کے بعد دی گئی ہے۔“ پاسدارانِ انقلاب
آبنائے ہرمز پر کنٹرول سے نمایاں اقتصادی آمدن حاصل ہوگی، ایرانی فوج شائع 13 مئ 2026 09:33pm امریکا اور اسرائیل کی جانب سے 28 فروری کو جنگ شروع کرنے کے بعد سے ایران نے بڑی حد تک آبنائے ہرمز کے ذریعے جہاز رانی محدود کر رکھی ہے