اسرائیل کا لبنان جنگ بندی پر غور، مشرق وسطیٰ میں امن کی امیدیں بڑھ گئیں شائع 16 اپريل 2026 12:58pm اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ نے بدھ کے روز لبنان میں ممکنہ جنگ بندی پر غور کیا
مشرق وسطیٰ کی جنگ شپنگ کے اخراجات میں اضافہ کیسے کر رہی ہے شائع 01 اپريل 2026 12:51pm بعض جہاز طویل اور مہنگے متبادل راستے اختیار کر رہے ہیں
ایران جنگ کا پھیلائو، خام تیل کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ شائع 30 مارچ 2026 08:41am برینٹ خام تیل کی قیمت 3.09 ڈالر اضافے کے ساتھ 115.66 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
حوثی بھی ایران جنگ میں شامل، ہزاروں امریکی میرینز کی خطے میں آمد شائع 29 مارچ 2026 11:47am امریکا اپنے اہداف زمینی فوج کے بغیر بھی حاصل کر سکتا ہے، مارکو روبیو
مشرق وسطیٰ میں بڑھتا بحران، اسرائیل کے ایران پر نئے حملے شائع 20 مارچ 2026 11:17am بحرین، کویت اور متحدہ عرب امارات نے جمعہ کی صبح میزائل حملوں کا سامنا کیا
پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن نے کشیدگی کے باوجود توانائی کی بلا تعطل فراہمی جاری رکھی شائع 19 مارچ 2026 10:32am پی این ایس سی نے تقریباً 574,000 میٹرک ٹن خام تیل (8–9 کارگو) اور 61,000 میٹرک ٹن گیسوائل کامیابی کے ساتھ منتقل کیے
سعودی بحیرہ احمر کی تیل کی برآمدات مارچ میں روزانہ 3.8 ملین بیرل تک پہنچ جائیں گی، شپنگ ڈیٹا شائع 18 مارچ 2026 07:06pm ایل ایس ای جی شپنگ ڈیٹا کے مطابق رواں ماہ ینبع سے تقریباً 70 ٹینکر لوڈنگ کے لیے متوقع ہیں، جن میں سے تقریباً 40 ابھی راستے میں ہیں
آبنائے ہرمز کی بندش پاکستان کے تیل کے بل کو تین گنا کر سکتی ہے، مہنگائی 15 سے 17 فیصد تک بڑھنے کا خدشہ شائع 18 مارچ 2026 04:38pm فوری و قلیل مدتی اقدامات: پی ایس او کے ذریعے ٹینکروں کی سخت نگرانی اور 14 دن سے زائد تیل ذخائر برقرار رکھنا، ساتھ ہی ینبع روٹ فعال کرنا۔ ذخائر 10 دن سے کم ہونے پر فیول راشننگ، طاق-جفت اسکیم اور 50–60٪ ورک فرام ہوم پالیسی نافذ کرنا۔ عارضی اسپاٹ خریداری (مثلاً روس سے) کے ذریعے درآمدی لاگت میں کمی اور مہنگائی کے اثر کو محدود کرنا۔
امریکا اسرائیل اور ایران جنگ کے پھیلاؤ سے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 25 فیصد سے زائد بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 09 مارچ 2026 11:31am برینٹ کروڈ فیوچرز 27 فیصد اضافے کے ساتھ 117.65 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، ٹیکسٹائل صنعت نے حفاظتی اقدامات کی درخواست کر دی شائع 06 مارچ 2026 10:02am اگلے 60 سے 90 دنوں میں ٹیکسٹائل برآمد کنندگان اپنے آرڈر بکس اور مارکیٹ پوزیشن برقرار رکھ سکیں
حکومت نے حامد یعقوب کو سیکرٹری پٹرولیم ڈویژن تعینات کر دیا شائع 05 مارچ 2026 05:01pm حامد یعقوب شیخ سیکرٹری نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن ڈویژن کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے
پاکستان کو سعودی تیل کی فراہمی بحیرہ احمر کے ذریعے کرنے کی یقین دہانی شائع 05 مارچ 2026 09:21am یہ بات وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک نے بدھ کو سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات کے بعد بتائی۔
ایک نیا دفاعی تکون تشکیل پا رہا ہے اپ ڈیٹ 17 جنوری 2026 05:14pm کافی عرصے سے یہ بات زیرِ گردش تھی کہ اسلام آباد، ریاض اور انقرہ ایک سہ فریقی دفاعی معاہدے کی جانب بڑھ رہے ہیں۔...
عالمی غیر یقینی صورتحال معاشی بحران کو ہوا دے رہی ہے شائع 12 جنوری 2026 05:00pm یہ دونوں تنازعات—ایران پر ممکنہ اسرائیلی حملہ اور امریکا کی جانب سے گرین لینڈ کی متوقع خریداری—عالمی تیل منڈی میں غیر یقینی صورتحال کو مزید بڑھا رہے ہیں، جس کے نتیجے میں عالمی سطح پر متوقع شرحِ نمو سے کم رفتار کے امکانات نمایاں ہو گئے ہیں