دنیا
روسی ریفائنریوں کو دوبارہ نشانہ بنائیں گے، زیلنسکی
- ریفائنریوں پر حملوں کے معاملے میں اب فیصلہ ہوچکا ہے، ہم یہاں نہیں رکیں گے،زیلنسکی
یوکرین نے روسی آئل ریفائنریوں پر دوبارہ حملوں کا اعلان کردیا۔
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے جمعرات کو شائع ہونے والے فنانشل ٹائمز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ یوکرین روسی آئل ریفائنریوں پر دوبارہ حملے شروع کرے گا۔
زیلنسکی نے اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریفائنریوں پر حملوں کے معاملے میں اب فیصلہ ہوچکا ہے، ہم یہاں نہیں رکیں گے۔























Comments