دنیا
ایرانی صدر جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک روانہ ہوں گے
- ایرانی صدر دفتر نے مسعود پزشکیان کے دورہ نیویارک کی تصدیق کردی
ایرانی صدر مسعود پزشکیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ ہوں گے۔
ایرانی صدر کے دفتر کے ڈائریکٹر جنرل برائے تعلقاتِ عامہ حبیب اللہ عباسی نے پیر کے روز سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کو بتایا کہ ایرانی صدر مسعود پزشکیان منگل کے روز اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک روانہ ہوں گے۔























Comments