پاکستان
پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر پیر کو تہران کا دورہ کریں گے، ایران
- پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے جاری مذاکرات میں ثالث کا کردار ادا کیا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اتوار کو ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر پیر کو تہران کا دورہ کریں گے۔
اسماعیل بقائی نے کہا کہ یہ دورہ خطے میں امن و سلامتی کے فروغ کے لیے پاکستان کی جاری کوششوں کا تسلسل ہے۔
پاکستان نے ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے جاری مذاکرات میں ثالث کا کردار ادا کیا ہے۔
























Comments