امریکا اور ایران معاہدے پر دستخط کے وقت پر غیر یقینی صورتحال شائع 14 جون 2026 11:13am ایران نے معاہدے کے وقت کے بارے میں شکوک کا اظہار کیا ہے
عدم اعتماد، امریکی مؤقف میں تضادات اور لبنان پر اسرائیلی حملے سفارت کاری میں رکاوٹ ہیں، ایران شائع 01 جون 2026 03:38pm مذاکرات شدید شکوک و شبہات اور عدم اعتماد کے ماحول میں شروع ہوئے ہیں، اسماعیل بقائی
ایران معاہدے میں چند دن لگ سکتے ہیں، مارکو روبیو اپ ڈیٹ 26 مئ 2026 05:13pm آبنائے ہرمز کو ہر صورت کھلا رکھنا ہوگا، امریکی وزیر خارجہ
امریکہ کے ساتھ متعدد امور پر پیش رفت ہوئی مگر معاہدہ قریب نہیں، ایران شائع 25 مئ 2026 01:11pm امریکی حکام کے مؤقف میں تبدیلیاں کسی بھی معاہدے کے لیے مشکلات پیدا کرتی ہیں، اسماعیل بقائی
ایران کا نئی امریکی تجاویز کا جائزہ لینے کا اعلان، ٹرمپ نے مزید انتظار کا عندیہ دیدیا شائع 21 مئ 2026 10:05am ایران کے مطابق پاکستان دونوں فریقوں کے درمیان پیغامات کے تبادلے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے
جنگ کے خاتمے کے لیے ایران کی نئی تبدیل شدہ تجویز امریکا کو پہنچا دی گئی شائع 18 مئ 2026 07:26pm ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ تہران کا مؤقف ثالث پاکستان کے ذریعے امریکی فریق تک پہنچا دیا گیا ہے
آبنائے ہرمز میں داخل نہ ہو، ایران کی امریکہ کو سخت وارننگ شائع 04 مئ 2026 01:23pm ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ امریکہ خلیج میں پھنسے ہوئے بحری جہازوں کو نکالنے میں مدد فراہم کرے گا
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی ملاقات شائع 25 اپريل 2026 03:11pm ایرانی سرکاری میڈیا کی جانب سے ملاقات کی ویڈیو بھی جاری
جنگ بندی کی ڈیڈ لائن قریب، ایران مذاکرات میں شرکت سے متعلق فیصلہ تاحال نہ کر سکا شائع 22 اپريل 2026 12:43am صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جنگ کے خاتمے کے لیے 'بڑے معاہدے' کے خواہاں ہیں
ایران میں علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نئے سپریم لیڈر نامزد اپ ڈیٹ 09 مارچ 2026 12:26pm یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران کو امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کو ایک ہفتے سے زیادہ عرصہ ہو چکا ہے