پاکستان
یومِ آزادی کے موقع پر یادگارِ فتح کا افتتاح
- تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شرکت
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کی شب اسلام آباد میں ملک کے 80ویں یومِ آزادی کے موقع پر یادگارِ فتح کا افتتاح کیا۔
یادگارِ فتح پاکستان کے شہدا کو خراجِ عقیدت پیش کرنے اور معرکۂ حق کی یاد میں تعمیر کی گئی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
مزید تفصیلات کا انتظار






















Comments