BR100 Increased By (1.9%)
BR30 Increased By (1.3%)
KSE100 Increased By (1.66%)
KSE30 Increased By (1.87%)
BAFL 58.97 Increased By ▲ 0.28 (0.48%)
BIPL 27.06 Increased By ▲ 0.06 (0.22%)
BOP 34.75 Increased By ▲ 1.05 (3.12%)
CNERGY 11.06 Increased By ▲ 0.05 (0.45%)
DFML 18.11 Increased By ▲ 0.05 (0.28%)
DGKC 216.99 Increased By ▲ 4.96 (2.34%)
FABL 102.34 Increased By ▲ 2.20 (2.2%)
FCCL 56.42 Increased By ▲ 1.28 (2.32%)
FFL 16.41 Increased By ▲ 0.31 (1.93%)
GGL 23.81 Increased By ▲ 0.06 (0.25%)
HBL 322.04 Increased By ▲ 15.05 (4.9%)
HUBC 221.52 Increased By ▲ 3.04 (1.39%)
HUMNL 10.74 Increased By ▲ 0.04 (0.37%)
KEL 7.32 Increased By ▲ 0.06 (0.83%)
LOTCHEM 27.12 Increased By ▲ 0.21 (0.78%)
MLCF 97.94 Increased By ▲ 2.01 (2.1%)
OGDC 316.30 Increased By ▲ 2.19 (0.7%)
PAEL 42.30 Increased By ▲ 0.38 (0.91%)
PIBTL 16.78 Increased By ▲ 0.04 (0.24%)
PIOC 269.38 Increased By ▲ 2.21 (0.83%)
PPL 220.69 Increased By ▲ 2.97 (1.36%)
PRL 63.65 Increased By ▲ 0.95 (1.52%)
SNGP 106.24 Decreased By ▼ -0.56 (-0.52%)
SSGC 27.08 Increased By ▲ 0.34 (1.27%)
TELE 8.73 Increased By ▲ 0.25 (2.95%)
TPLP 14.78 Decreased By ▼ -0.16 (-1.07%)
TRG 61.41 Increased By ▲ 0.74 (1.22%)
UNITY 11.14 Increased By ▲ 1.01 (9.97%)
WTL 1.24 Increased By ▲ 0.03 (2.48%)
مارکٹس

ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں اضافہ

  • پام آئل کا اکتوبر ڈلیوری کا بینچ مارک کنٹریکٹ14 رنگٹ یعنی 0.3 فیصد اضافے سے 4,710 رنگٹ فی میٹرک ٹن پر پہنچ گیا
شائع اپ ڈیٹ

ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں بدھ کو اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ملائیشیم پام آئل یوچرز میں بدھ کو مسلسل دوسرے سیشن میں معمولی اضافہ ہوا جس کی وجہ اہم برآمدی منڈیوں میں برآمدات مضبوط رہنے کی توقعات ہیں، تاہم سویا آئل اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی نے اس اضافے کو محدود رکھا۔

برسا ملائیشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کا اکتوبر ڈلیوری کا بینچ مارک کنٹریکٹ دوپہر کے وقفے تک 14 رنگٹ یعنی 0.3 فیصد اضافے سے 4,710 رنگٹ (1,151.87 ڈالر) فی میٹرک ٹن پر پہنچ گیا۔ منگل کو اس کنٹریکٹ میں 1.45 فیصد اضافہ ہوا تھا۔

کوالالمپور میں قائم تجارتی فرم آئس برگ ایکس ایس ڈی این بی ایچ ڈی کے پروپرائٹری ٹریڈر ڈیوڈ نگ نے کہا کہ خام پام آئل کے فیوچرز میں مضبوط برآمدی کارکردگی کی توقعات کے باعث اضافہ ہوا، تاہم سویا آئل اور خام تیل کی کمزور قیمتیں مارکیٹ کے رجحان پر دباؤ برقرار رکھ سکتی ہیں۔

پام آئل کی قیمتیں دیگر خوردنی تیلوں کی قیمتوں میں ہونے والی نقل و حرکت کی پیروی کرتی ہیں کیونکہ عالمی سبزیاتی تیل کی منڈی میں پام آئل دیگر تیلوں کے ساتھ مسابقت کرتا جبکہ خام تیل کے فیوچرز کی کمزور قیمتیں پام آئل کو بایو ڈیزل کے خام مال کے طور پر کم پرکشش بنا دیتی ہیں۔

Comments

200 حروف