BR100 Decreased By (-0.66%)
BR30 Decreased By (-1.25%)
KSE100 Decreased By (-0.56%)
KSE30 Decreased By (-0.52%)
BAFL 56.90 Increased By ▲ 0.03 (0.05%)
BIPL 24.95 Decreased By ▼ -0.01 (-0.04%)
BOP 30.07 Decreased By ▼ -0.28 (-0.92%)
CNERGY 12.93 Decreased By ▼ -0.19 (-1.45%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.85 Decreased By ▼ -4.60 (-2.39%)
FABL 93.75 Decreased By ▼ -0.39 (-0.41%)
FCCL 51.95 Decreased By ▼ -0.84 (-1.59%)
FFL 14.47 Decreased By ▼ -0.25 (-1.7%)
GGL 19.03 Decreased By ▼ -0.53 (-2.71%)
HBL 305.01 Decreased By ▼ -1.09 (-0.36%)
HUBC 199.95 Decreased By ▼ -1.47 (-0.73%)
HUMNL 9.98 Decreased By ▼ -0.18 (-1.77%)
KEL 6.12 Increased By ▲ 0.03 (0.49%)
LOTCHEM 26.15 Decreased By ▼ -0.31 (-1.17%)
MLCF 91.45 Decreased By ▼ -1.71 (-1.84%)
OGDC 314.50 Decreased By ▼ -2.23 (-0.7%)
PAEL 35.15 Decreased By ▼ -0.48 (-1.35%)
PIBTL 14.66 Decreased By ▼ -0.02 (-0.14%)
PIOC 239.99 Decreased By ▼ -3.22 (-1.32%)
PPL 222.49 Decreased By ▼ -4.42 (-1.95%)
PRL 91.17 Decreased By ▼ -1.85 (-1.99%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.31 Decreased By ▼ -0.50 (-2.1%)
TELE 7.64 Decreased By ▼ -0.16 (-2.05%)
TPLP 12.65 Decreased By ▼ -0.32 (-2.47%)
TRG 56.48 Decreased By ▼ -0.08 (-0.14%)
UNITY 8.03 Decreased By ▼ -0.04 (-0.5%)
WTL 1.01 No Change ▼ 0.00 (0%)
کھیل

اسپین نے ارجنٹینا کا خواب چکنا چور کر دیا، میسی غمزدہ

  • اس نتیجے نے 1962 میں برازیل کے بعد پہلی ٹیم بن کر ٹرافی کا دفاع کرنے کی ارجنٹینا کی کوشش کا خاتمہ کر دیا
شائع اپ ڈیٹ

لیونل میسی نے کہا ہے کہ اسپین کے ہاتھوں ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹینا کی شکست سے شدید دکھ پہنچا ہے، تاہم انہوں نے مسلسل دوسرے فائنل میں پہنچنے پر اپنی ٹیم کی تعریف کی اور مداحوں کی حمایت کا شکریہ ادا کیا۔

ایسٹ ردرفورڈ نیو جرسی میں کھیلے گئے فائنل میں اسپین نے اضافی وقت میں ارجنٹینا کو 0-1 سے شکست دی۔ فیران ٹوریس کے فیصلہ کن گول نے 2022 کے چیمپئنز کو مسلسل دوسری بار عالمی کپ جیتنے سے محروم کر دیا۔ اس نتیجے کے ساتھ ہی 1962 میں برازیل کے بعد پہلی بار ٹرافی کا دفاع کرنے کا ارجنٹینا کا خواب ٹوٹ گیا۔

میسی نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ یہ دکھ بہت بڑا ہے اور اس زخم کو بھرنے میں وقت لگے گا، لیکن میں تمام اچھی یادوں کو اپنے ذہن کے گوشے میں محفوظ رکھوں گا۔ پورا ملک ہمارے ساتھ کھڑا رہا، جس نے ہماری محنت کے ساتھ مل کر ہمیں ایک بار پھر دنیا کی بہترین ٹیموں میں کھڑا کیا۔

39 سالہ میسی نے اسپین کو مبارکباد دی اور کہا کہ مسلسل دوسرے فائنل میں پہنچنا باعثِ فخر ہے۔ میسی، کیفوں کے بعد تین مردانہ ورلڈ کپ فائنلز (2014، 2022 اور رواں سال) کھیلنے والے دنیا کے دوسرے کھلاڑی بن گئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم ایک بار پھر ایک قوم بن کر متحد ہوئے اور ارجنٹینی ہونے کے فخر کو مل کر محسوس کیا۔

Comments

200 حروف