BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)

راک وول فاؤنڈیشن برلن کی ایک تحقیق کے مطابق خواتین کی نسبت مردوں میں یہ رجحان زیادہ پایا جاتا ہے کہ وہ اپنی موجودہ ملازمتوں میں تنخواہ بڑھوانے کے لیے باہر ملنے والے ملازمت کے مواقع کو بطور دباؤ استعمال کرتے ہیں جو کہ مرد و خواتین کی اجرتوں میں پائے جانے والے مستقل فرق کو بڑھانے کا سبب بنتا ہے۔

تحقیق کے مطابق تنخواہ پر دوبارہ مذاکرات کا عمل مرد و خواتین کی اجرتوں میں پائے جانے والے فرق کی تقریباً نصف وجہ ہے۔

یورپی یونین کی پے ٹرانسپیرنسی ڈائریکٹو جون میں نافذ العمل ہو چکی ہے جس سے توقع کی جا رہی ہے کہ یہ کمپنیوں کے اندر تنخواہوں کے فرق کے بارے میں معلومات کو مزید شفاف بنائے گی۔

تحقیق کے نتائج بتاتے ہیں کہ تنخواہوں میں شفافیت کا اقدام تنہا مرد و خواتین کی اجرتوں کے فرق کو ختم کرنے کے لیے کافی نہیں ہو سکتا۔

ایک ہی کام کی جگہ اور شعبے میں کام کرنے والے افراد کے درمیان مرد، خواتین کی نسبت اوسطاً 8 فیصد زیادہ کماتے ہیں۔ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ باہر سے ملنے والے ملازمت کے مواقع مردوں کی اپنی موجودہ ملازمتوں میں تنخواہ بڑھانے میں مدد کرتے ہیں جبکہ اسی طرح کی صورتحال میں خواتین کو اس کے مساوی کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوتا حالانکہ وہ بھی مردوں کی طرح ملازمت تبدیل کرنے کی اتنی ہی صلاحیت رکھتی ہیں۔

خواتین عام طور پر اپنی ملازمتوں کو تنخواہ بڑھوانے کے لیے بطورِ حربہ استعمال کرنے کے بجائے ملازمت تبدیل کر لیتی ہیں، اس کے برعکس مردوں میں ملازمت چھوڑے بغیر ہی تنخواہ میں اضافہ حاصل کر لینے کا رجحان زیادہ پایا جاتا ہے۔

Comments

200 حروف