BR100 Increased By (0.52%)
BR30 Increased By (0.44%)
KSE100 Increased By (0.46%)
KSE30 Increased By (0.58%)
BAFL 61.64 Decreased By ▼ -0.40 (-0.64%)
BIPL 28.47 Increased By ▲ 0.44 (1.57%)
BOP 36.85 Increased By ▲ 0.08 (0.22%)
CNERGY 8.32 Decreased By ▼ -0.07 (-0.83%)
DFML 20.59 Increased By ▲ 0.66 (3.31%)
DGKC 226.90 Decreased By ▼ -0.03 (-0.01%)
FABL 101.56 Increased By ▲ 1.38 (1.38%)
FCCL 58.66 Increased By ▲ 0.05 (0.09%)
FFL 18.12 Increased By ▲ 0.18 (1%)
GGL 26.62 Increased By ▲ 1.42 (5.63%)
HBL 305.91 Increased By ▲ 0.27 (0.09%)
HUBC 233.61 Increased By ▲ 1.06 (0.46%)
HUMNL 11.28 Decreased By ▼ -0.14 (-1.23%)
KEL 8.24 Decreased By ▼ -0.05 (-0.6%)
LOTCHEM 29.38 Increased By ▲ 0.91 (3.2%)
MLCF 107.17 Decreased By ▼ -1.12 (-1.03%)
OGDC 345.43 Increased By ▲ 6.33 (1.87%)
PAEL 45.39 Increased By ▲ 0.04 (0.09%)
PIBTL 18.87 Decreased By ▼ -0.19 (-1%)
PIOC 284.56 Increased By ▲ 0.99 (0.35%)
PPL 248.71 Increased By ▲ 2.76 (1.12%)
PRL 36.29 Increased By ▲ 0.21 (0.58%)
SNGP 118.77 Increased By ▲ 0.07 (0.06%)
SSGC 31.37 Decreased By ▼ -0.30 (-0.95%)
TELE 9.21 Decreased By ▼ -0.06 (-0.65%)
TPLP 11.64 Increased By ▲ 0.41 (3.65%)
TRG 67.62 Decreased By ▼ -0.22 (-0.32%)
UNITY 10.93 Decreased By ▼ -0.08 (-0.73%)
WTL 1.28 No Change ▼ 0.00 (0%)
کھیل

فرانس نے پیراگوئے کو شکست دے کر ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

  • فاتح ٹیم نے مخالف ٹیم کو 1-0 سے ہرا یا، اب اس کا مقابلہ مراکش سے ہوگا
شائع اپ ڈیٹ

کلیان ایمباپے کے دوسرے ہاف میں پنالٹی پر کیے گئے گول کی بدولت فرانس نے شدید گرمی میں پیراگوئے کو 1-0 سے شکست دے کر ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی، جہاں اس کا مقابلہ مراکش سے ہوگا۔

فلاڈیلفیا میں 39 ڈگری سینٹی گریڈ کی شدید گرمی کے باعث فرانس کو پیراگوئے کے مضبوط دفاع کو توڑنے میں سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں گول کرنے میں ناکام رہیں، تاہم 70 ویں منٹ میں متبادل کھلاڑی ڈیزائر ڈوے کو ڈی باکس میں گرائے جانے پر فرانس کو پنالٹی ملی، جسے ایمباپے نے مہارت سے گول میں تبدیل کر کے ٹیم کو فتح دلا دی۔ یہ ٹورنامنٹ میں ایمباپے کا ساتواں اور ورلڈ کپ کیریئر کا 19 واں گول ہے۔

کوارٹر فائنل میں اب فرانس کا مقابلہ مراکش سے ہوگا، جو چار سال قبل کھیلے گئے سیمی فائنل کا ری پلے ہوگا۔

Comments

200 حروف