غیر قانونی بستیوں کی توسیع بین الاقوامی قانون اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی ہے اور دو ریاستی حل کی کوششوں کو نقصان پہنچا رہی ہے، دفتر خارجہ
برطانیہ غزہ کے لیے امریکا کی قیادت میں قائم رابطہ کاری مشن میں بھی مزید شرکت نہیں کرے گا، جبکہ بعض برطانوی حکام اور دیگر ممالک کے شہریوں کے اسرائیل میں داخلے پر پابندی عائد کردی جائے گی
پیرس میں فرانس اور سعودی عرب کے اشتراک سے 6 ارب یورو کی لاگت سے ’ڈریگن بال زی‘ تھیم پارک بنانے کا منصوبہ ہے، جو یورپ کے چند سب سے بڑے تفریحی پارکس میں شامل ہوگا
مقررہ اور اضافی وقت میں مقابلہ ایک ایک سے برابر رہنے کے بعد پیراگوئے نے جرمنی کو سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر راؤنڈ آف 16 کے لیے کوالیفائی کیا