BR100 Decreased By (-0.72%)
BR30 Decreased By (-1.22%)
KSE100 Decreased By (-0.65%)
KSE30 Decreased By (-0.6%)
BAFL 56.59 Decreased By ▼ -0.28 (-0.49%)
BIPL 24.80 Decreased By ▼ -0.16 (-0.64%)
BOP 30.14 Decreased By ▼ -0.21 (-0.69%)
CNERGY 13.02 Decreased By ▼ -0.10 (-0.76%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 188.00 Decreased By ▼ -4.45 (-2.31%)
FABL 93.96 Decreased By ▼ -0.18 (-0.19%)
FCCL 52.45 Decreased By ▼ -0.34 (-0.64%)
FFL 14.50 Decreased By ▼ -0.22 (-1.49%)
GGL 19.06 Decreased By ▼ -0.50 (-2.56%)
HBL 304.89 Decreased By ▼ -1.21 (-0.4%)
HUBC 199.50 Decreased By ▼ -1.92 (-0.95%)
HUMNL 9.94 Decreased By ▼ -0.22 (-2.17%)
KEL 6.08 Decreased By ▼ -0.01 (-0.16%)
LOTCHEM 26.33 Decreased By ▼ -0.13 (-0.49%)
MLCF 91.40 Decreased By ▼ -1.76 (-1.89%)
OGDC 313.77 Decreased By ▼ -2.96 (-0.93%)
PAEL 35.20 Decreased By ▼ -0.43 (-1.21%)
PIBTL 14.75 Increased By ▲ 0.07 (0.48%)
PIOC 240.45 Decreased By ▼ -2.76 (-1.13%)
PPL 222.00 Decreased By ▼ -4.91 (-2.16%)
PRL 91.61 Decreased By ▼ -1.41 (-1.52%)
SNGP 90.81 Decreased By ▼ -1.03 (-1.12%)
SSGC 23.33 Decreased By ▼ -0.48 (-2.02%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.67 Decreased By ▼ -0.30 (-2.31%)
TRG 56.00 Decreased By ▼ -0.56 (-0.99%)
UNITY 8.03 Decreased By ▼ -0.04 (-0.5%)
WTL 1.01 No Change ▼ 0.00 (0%)
کاروبار اور معیشت

سمیڈا اور ایل سی سی آئی کے درمیان چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کی ترقی کے اقدامات پر بات چیت

  • عالمی یوم ایم ایس ایم ای کے موقع پر تقریب، چھوٹے کاروبار ملکی معیشت کی مضبوطی اور روزگار کی فراہمی کے ضامن قرار
شائع اپ ڈیٹ

اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سمیڈا) اور لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) نے عالمی یومِ ایم ایس ایم ای 2026 کے موقع پر مشترکہ تقریب کا انعقاد کیا۔ تقریب میں کاروباری افراد، تجارتی تنظیموں، خواتین و نوجوان انٹرپرینیورز اور مالیاتی اداروں کے نمائندوں نے شرکت کی۔

اس دن کا مقصد ملکی معاشی ترقی، روزگار کی فراہمی اور جدت طرازی میں مائیکرو، چھوٹے اور درمیانے درجے کے اداروں (ایم ایس ایم ایز) کے کردار کو سراہنا تھا۔سمیڈا کی جی ایم صالحہ سعید نے ادارے کی خدمات پر روشنی ڈالی، جبکہ صدر ایل سی سی آئی فہیم الرحمن سہگل نے معیشت کی مضبوطی کے لیے انٹرپرینیور شپ کی اہمیت پر زور دیا۔ سمیڈا کے ریجنل چیف محمد جاوید افضل نے تین سالہ بزنس پلان (2025-2028) کا خاکہ پیش کرتے ہوئے کاروبار کی ترقی، مالیاتی سہولتوں اور صلاحیتوں میں اضافے کے لیے جاری اقدامات کا ذکر کیا۔

سمیڈا بورڈ کے ارکان عثمان خان، آسیہ سائل، اور ایل سی سی آئی کے کنوینر شیخ سجاد افضل نے زور دیا کہ ایم ایس ایم ای ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، جن کی ترقی کے لیے نجی و سرکاری شعبوں میں قریبی تعاون اور کاروباری آسانی کا ہونا ناگزیر ہے جبکہ ویمن چیمبر کی صدر فلاحات عمران نے بالخصوص خواتین کاروباریوں کے لیے سمیڈا کی کوششوں کی تعریف کی۔

Comments

200 حروف