لاہور چیمبر نے پیٹرولیم لیوی کم کرنے کا مطالبہ کردیا شائع 13 ستمبر 2026 02:10pm مہنگا ایندھن کاروباری لاگت اور نقل و حمل کے اخراجات میں اضافے کے ساتھ مہنگائی کا دباؤ بھی بڑھا رہا ہے
لاہور چیمبر کے الیکشن کمیشن نے انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلیں شائع 12 ستمبر 2026 04:33pm انتخابی عمل غیر جانب دارانہ طور پر اور قانون کے مطابق مکمل کیا جائے گا
ایگزِم بینک کے صدر کا برآمدی شعبے کے فروغ کے لیے جامع حکمتِ عملی پر زور شائع 03 ستمبر 2026 03:41pm صدر لاہور چیمبرسے ایگزم بینک اور آئی سی آئی ای سی کے صدور کی ملاقات
لاہور چیمبر کی ڈائریکٹری آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری 2026 لانچ ، 51 ہزار سے زائد کاروباری اداروں کی تفصیلات شامل شائع 01 ستمبر 2026 01:19pm ڈائریکٹری میں مینوفیکچررز، ایکسپورٹرز، امپورٹرز، ٹریڈرز اور سروسز سیکٹر سے وابستہ کاروباری اداروں کی معلومات شامل
مستحق طلبہ کی رہنمائی، ایل سی سی آئی اور اسپائرنگ فیوچرز یو ایس اے میں ایم او یو شائع 31 اگست 2026 01:48pm یہ تعاون پاکستان کی معاشی ضروریات سے ہم آہنگ ہنرمند افرادی قوت کی تیاری میں معاون ثابت ہوگا، صدرفہیم الرحمٰن سیگل
لاہور چیمبر آف کامرس کا صنعت اور جامعات کے روابط مضبوط بنانے کا مطالبہ شائع 16 اگست 2026 01:47pm نوجوان ملک کا سب سے قیمتی اثاثہ، پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے ان کی فعال شرکت ناگزیر ہے، صدر فہیم الرحمن
ایف بی آر کا سپر ٹیکس ختم کرنے کا عندیہ، لاہور چیمبر کا خیرمقدم شائع 13 اگست 2026 01:48pm کاروباری لاگت کم کرنے اور ملک میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ کی جانب مثبت قدم قرار
لاہور چیمبر کا اکیڈمیا اور صنعت کے روابط مضبوط بنانے کیلئے متعدد اقدامات کا آغاز شائع 05 اگست 2026 04:02pm چیمبر تعلیمی اداروں کے ساتھ مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط بھی کررہا ہے ، تنویر احمد شیخ
لاہور چیمبر اور وفاقی ٹیکس محتسب کا باہمی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق شائع 24 جولائ 2026 03:00pm لاہور چیمبر میں وفاقی ٹیکس محتسب کا فیسیلیٹیشن آفس قائم کیا جائے گا
لاہور چیمبر کا افریقی ممالک سے تجارتی روابط مضبوط بنانے پر زور شائع 22 جولائ 2026 03:37pm پاکستان کو اپنی برآمدات میں اضافے کے لیے نئی اور ابھرتی ہوئی منڈیوں کی جانب توجہ دینا ہوگی، صدر فہیم الرحمن سہگل
کارکردگی کا جائزہ کاروباری آسانیاں پیدا کرنے کی اصلاحات کے تناظر میں لیا جائے، وزیراعظم کی ہدایت شائع 17 جولائ 2026 04:17pm شہباز شریف نے کاروبار میں آسانی کے پالیسی اقدامات پر عمل درآمد کے حوالے سے جامع رپورٹ بھی طلب کرلی
صنعتی یونٹس کی منتقلی کے خلاف صنعت کاروں کا لاہور چیمبر کے باہر احتجاج شائع 15 جولائ 2026 02:27pm شرکاء کا لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی ، راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ کے مبینہ اقدامات پر شدید تحفظات کا اظہار
سمیڈا اور ایل سی سی آئی کے درمیان چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کی ترقی کے اقدامات پر بات چیت شائع 28 جون 2026 12:51pm عالمی یوم ایم ایس ایم ای کے موقع پر تقریب، چھوٹے کاروبار ملکی معیشت کی مضبوطی اور روزگار کی فراہمی کے ضامن قرار
بجٹ میں ٹیکس اقدامات معاشی ترقی میں رکاوٹ نہ بنیں، لاہور چیمبر شائع 26 جون 2026 04:15pm بجٹ سازی کے عمل میں کاروباری برادری سے مشاورت ناگزیر ہے، فہیم الرحمٰن سہگل
ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم میں بہتری کے لیے مثبت تبدیلیاں زیرِ غور شائع 24 جون 2026 03:16pm برآمد کنندگان کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، چیف کلکٹر کسٹمز
فنانس بل 2026: کاروباری اور تکنیکی خامیوں کے ازالے کیلئے دو کمیٹیاں قائم شائع 14 جون 2026 10:36am کمیٹی کی ذمہ داریوں میں اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے نشاندہی کردہ خامیوں کا جائزہ لینا اور ٹیکس پالیسی آفس کو ان کے حل کے بارے میں مشاورت فراہم کرنا شامل ہے
مستقبل میں ریٹیل کی ترقی کے لیے ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے، لاہور چیمبر کے تحت سیمینار شائع 24 مئ 2026 01:00pm روایتی کاروبار کو ڈیجیٹل انفرااسٹرکچر سے جوڑنے کی ضرورت ہے، ایل سی سی آئی چیف، بازاروں اور ریسٹورنٹس کے اوقاتِ کار بڑھانے پر زور
بلوچستان میں تجارت کا فروغ: لسبیلہ چیمبر میں ٹڈاپ ہیلپ ڈیسک قائم کیا جائیگا شائع 18 مئ 2026 01:13pm سیکرٹری ٹڈاپ کا ٹڈاپ اور پی ایچ ڈی ای سی کے اعلیٰ حکام کے ہمراہ لسبیلہ چیمبرکا دورہ
لاہور شاپنگ فیسٹیول کا کامیاب اختتام، شہریوں اور غیر ملکی وفود کی بھرپور شرکت شائع 18 مئ 2026 01:01pm فیسٹیول میں 150 سے زائد اسٹالز لگائے گئے
این ٹی سی کا ڈمپنگ اور غیر منصفانہ عالمی تجارتی مقابلے کے خلاف انتباہ شائع 03 مئ 2026 01:31pm کیسز کی سماعت تیز کرنے کے لیے این ٹی سی کو ڈیجیٹلائز کیا جا رہا ہے
مستقبل میں عالمی تجارت کا رخ پاکستان کی طرف ہوگا، ناصر خان جنجوعہ شائع 19 اپريل 2026 01:53pm عالمی تجارت کا مستقبل پاکستان سے وابستہ ، گوادر اور چاہ بہار کلیدی اہمیت کے حامل ہیں، ایل سی سی آئی میں تقریب
پاور ڈویژن نے صنعتی ٹیرف پیکیج کو بہتر بنانے کیلئے رائے طلب کرلی شائع 01 اپريل 2026 10:16am مجوزہ ملٹی سلیب ٹائم آف یوز صنعتی ٹیرف نظام پر تین مشاورتی اجلاس مکمل کیے جا چکے ہیں، پاور ڈویژن
وزیر اعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانا قابل ستائش اقدام ہے، لاہور چیمبر شائع 29 مارچ 2026 01:13pm کم آمدنی والے طبقے کے لیے موبائل ایپ کے ذریعے ٹارگٹڈ سبسڈی کے نظام کا بھی خیر مقدم
برآمدی کارگو پر 50 روپے فی کلو چارجز کے نفاذ پر ایل سی سی آئی کا اظہار تشویش شائع 15 مارچ 2026 05:14pm اقدام غیر منصفانہ اور برآمدی صنعت کے لیے نقصان دہ قرار، صدر فہیم سہگل کا فوری اور مستقل طور پر ختم کرنے کا مطالبہ
بسنت فیسٹیول : ایل سی سی آئی کی جانب سے عوامی تحفظ کے لیے خصوصی کیمپوں کا قیام شائع 01 فروری 2026 01:35pm صدر ایل سی سی آئی کا ماضی کے حادثات پر اظہارِ تشویش، شہریوں میں مفت ہیلمٹ، سائیڈ مررز اور سیفٹی راڈز تقسیم کیے
برآمدات بڑھانے کے لیے لاہور چیمبر کی حکومت کو قابلِ عمل سفارشات کی پیشکش شائع 04 جنوری 2026 01:42pm وزیراعظم کی ہدایت پر پالیسی سازی میں برآمد کنندگان کو ترجیح دی جائے گی ، وفاقی سیکرٹری تجارت کی یقین دہانی
سونے کے فراڈ کا کیس،جیولرز مارکیٹ کا وفد لاہور چیمبر پہنچ گیا،تیز تحقیقات کا مطالبہ شائع 26 دسمبر 2025 08:31pm واقعے کو تقریباً 15دن گزر چکے، تاحال متاثرہ تاجروں کو کسی ٹھوس پیشرفت یا ریکوری سے متعلق آگاہ نہیں کیا گیا، عابد میاں
صرف ٹیکسٹائل نہیں، تمام شعبے برآمدات بڑھانے کی ذمہ داری ادا کریں، وزیر خزانہ شائع 14 دسمبر 2025 10:06am اگر مہنگائی کم رہی تو پالیسی ریٹ میں مزید کمی کی جا سکتی ہے، محمد اورنگزیب
پالیسیوں نے زیورات کی صنعت کو نقصان پہنچایا ہے ، لاہور چیمبر اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2025 04:48pm زیورات سازی کا شعبہ بے پناہ صلاحیت رکھتا ہے ، صدر فہیم الرحمٰن
کنٹینر مارکیٹ انجمنِ تاجران کے وفد کی لاہور چیمبر کے صدر سے ملاقات شائع 07 دسمبر 2025 02:28pm وفد نے ایل سی سی آئی کے صدر کو کنٹینر مارکیٹ کے تاجروں کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا