BR100 Decreased By (-0.08%)
BR30 Increased By (0.08%)
KSE100 Decreased By (-0.11%)
KSE30 Decreased By (-0.2%)
BAFL 57.72 Decreased By ▼ -0.44 (-0.76%)
BIPL 27.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
BOP 34.58 Increased By ▲ 0.18 (0.52%)
CNERGY 13.68 Increased By ▲ 0.57 (4.35%)
DFML 18.42 Increased By ▲ 0.02 (0.11%)
DGKC 215.81 Increased By ▲ 2.15 (1.01%)
FABL 99.27 Decreased By ▼ -0.29 (-0.29%)
FCCL 57.55 Decreased By ▼ -0.51 (-0.88%)
FFL 16.50 Increased By ▲ 0.27 (1.66%)
GGL 24.00 Increased By ▲ 0.02 (0.08%)
HBL 334.31 Decreased By ▼ -3.85 (-1.14%)
HUBC 212.96 Decreased By ▼ -0.40 (-0.19%)
HUMNL 10.51 Decreased By ▼ -0.07 (-0.66%)
KEL 7.36 Decreased By ▼ -0.07 (-0.94%)
LOTCHEM 27.51 Decreased By ▼ -0.16 (-0.58%)
MLCF 101.93 Decreased By ▼ -0.82 (-0.8%)
OGDC 318.48 Decreased By ▼ -0.44 (-0.14%)
PAEL 42.86 Decreased By ▼ -0.24 (-0.56%)
PIBTL 16.72 Increased By ▲ 0.09 (0.54%)
PIOC 274.51 Increased By ▲ 1.51 (0.55%)
PPL 230.62 Increased By ▲ 1.17 (0.51%)
PRL 76.73 Increased By ▲ 5.93 (8.38%)
SNGP 102.23 Decreased By ▼ -2.35 (-2.25%)
SSGC 27.10 Decreased By ▼ -0.31 (-1.13%)
TELE 8.56 Increased By ▲ 0.03 (0.35%)
TPLP 15.45 Decreased By ▼ -0.31 (-1.97%)
TRG 60.09 Decreased By ▼ -0.20 (-0.33%)
UNITY 11.47 Decreased By ▼ -0.25 (-2.13%)
WTL 1.21 Increased By ▲ 0.01 (0.83%)
کھیل

قطر سے جیت لازمی، بوسنیا سست نہیں بلکہ حملہ آور ہوگا، کوچ بارباریز

  • سیئٹل میں مداحوں کا بڑا ہجوم، بوسنیا کو میچ میں بھرپور عوامی حمایت کی امید
شائع اپ ڈیٹ

بوسنیا اینڈ ہرزیگووینا کے کوچ سرج ہائے بارباریز نے کہا ہے کہ عالمی کپ میں بقا کی جنگ کے لیے وہ قطر کے خلاف میچ میں جارحانہ حکمتِ عملی اپنائیں گے۔

گروپ بی میں کینیڈا سے ڈرا اور سوئٹزرلینڈ سے شکست کے بعد دونوں ٹیموں کے لیے بدھ کا یہ میچ جیتنا لازمی ہے۔

کوچ بارباریز کا کہنا تھا کہ 90 منٹ تک دفاع کرنا ہمارا مقصد نہیں، یہ مقابلہ لمبی ہٹس اور ڈیفنس کا نہیں بلکہ دونوں ٹیمیں جیت کے لیے لڑیں گی۔ سیئٹل میں بڑی تعداد میں موجود بوسنیائی شائقین کی بدولت ٹیم کو بھرپور عوامی حمایت کی امید ہے، تاہم اسٹیڈیم میں قطری مداح بھی بڑی تعداد میں موجود ہوں گے۔ اگرچہ بوسنیا کو فیورٹ مانا جا رہا ہے لیکن کوچ نے خبردار کیا کہ فیفا رینکنگ میں قطر ہم سے بہتر ہے، اس لیے ہمیں محتاط رہنا ہوگا۔

Comments

200 حروف