BR100 Decreased By (-0.4%)
BR30 Decreased By (-0.65%)
KSE100 Decreased By (-0.29%)
KSE30 Decreased By (-0.22%)
BAFL 56.50 Increased By ▲ 0.03 (0.05%)
BIPL 24.84 Increased By ▲ 0.21 (0.85%)
BOP 30.05 Decreased By ▼ -0.07 (-0.23%)
CNERGY 12.75 Decreased By ▼ -0.23 (-1.77%)
DFML 18.13 Increased By ▲ 0.64 (3.66%)
DGKC 186.90 Decreased By ▼ -0.32 (-0.17%)
FABL 93.20 Decreased By ▼ -0.51 (-0.54%)
FCCL 51.00 Decreased By ▼ -0.65 (-1.26%)
FFL 14.43 Decreased By ▼ -0.06 (-0.41%)
GGL 18.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.79%)
HBL 302.50 Decreased By ▼ -1.28 (-0.42%)
HUBC 198.80 Decreased By ▼ -0.16 (-0.08%)
HUMNL 9.75 Decreased By ▼ -0.10 (-1.02%)
KEL 5.97 Decreased By ▼ -0.09 (-1.49%)
LOTCHEM 26.15 Decreased By ▼ -0.02 (-0.08%)
MLCF 90.33 Decreased By ▼ -0.90 (-0.99%)
OGDC 315.40 Increased By ▲ 2.01 (0.64%)
PAEL 34.73 Decreased By ▼ -0.51 (-1.45%)
PIBTL 14.23 Decreased By ▼ -0.48 (-3.26%)
PIOC 235.00 Decreased By ▼ -4.62 (-1.93%)
PPL 221.00 Decreased By ▼ -0.36 (-0.16%)
PRL 90.89 Decreased By ▼ -0.33 (-0.36%)
SNGP 90.30 Decreased By ▼ -0.57 (-0.63%)
SSGC 23.39 Increased By ▲ 0.09 (0.39%)
TELE 7.40 Decreased By ▼ -0.21 (-2.76%)
TPLP 12.02 Decreased By ▼ -0.54 (-4.3%)
TRG 54.35 Decreased By ▼ -1.44 (-2.58%)
UNITY 7.95 Decreased By ▼ -0.07 (-0.87%)
WTL 1.00 No Change ▼ 0.00 (0%)
کاروبار اور معیشت

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی پیش قدمی برقرار

  • ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.21 روپے پر بند
شائع اپ ڈیٹ

انٹربینک مارکیٹ میں منگل کو بھی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ایک پیسے کی بہتری سے 278.21 روپے پر بند ہوا۔

یاد رہے کی پیر کو مقامی کرنسی 278.22 پر بند ہوئی تھی۔

دریں اثنا منگل کو ڈالر مستحکم رہا کیونکہ تاجر فیڈرل ریزرو کے سخت مانیٹری پالیسی اختیار کرنے کی توقع کررہے ہیں جبکہ شدید گراوٹ کے بعد تیل کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ ہوا اور جاپانی ین چار دہائیوں کی کم ترین سطح کے قریب پہنچ گیا۔

ڈالر انڈیکس معمولی اضافے کے ساتھ 101.01 پر رہا جو گزشتہ ہفتے کے آخر میں پہنچنے والی 101.13 کی سالانہ بلند ترین سطح سے زیادہ دور نہیں ہے۔

او سی بی سی کے ایف ایکس اسٹریٹیجسٹ سم موہ سیونگ نے کہا کہ امریکی ڈالر بڑھتے ہوئے پیداواری منافع اور فیڈرل ریزرو کی جانب سے سخت مانیٹری پالیسی کی توقعات کی وجہ سے مستحکم ہے جبکہ فیڈ کی طرف سے واضح رہنمائی نہ ہونے کے باعث مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ بڑھ رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب بینک، امریکی مانیٹری پالیسی کے مزید سخت ہونے کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیشِ نظر ڈالر کے قدرے مضبوط ہونے کی توقع کر رہا ہے اور اس نے کرنسی کے ایک مخصوص دائرے میں رہنے کی اپنی گزشتہ پیش گوئی پر نظرِثانی کی ہے۔

Comments

200 حروف