BR100 Decreased By (-0.08%)
BR30 Increased By (0.08%)
KSE100 Decreased By (-0.11%)
KSE30 Decreased By (-0.2%)
BAFL 57.72 Decreased By ▼ -0.44 (-0.76%)
BIPL 27.23 No Change ▼ 0.00 (0%)
BOP 34.58 Increased By ▲ 0.18 (0.52%)
CNERGY 13.68 Increased By ▲ 0.57 (4.35%)
DFML 18.42 Increased By ▲ 0.02 (0.11%)
DGKC 215.81 Increased By ▲ 2.15 (1.01%)
FABL 99.27 Decreased By ▼ -0.29 (-0.29%)
FCCL 57.55 Decreased By ▼ -0.51 (-0.88%)
FFL 16.50 Increased By ▲ 0.27 (1.66%)
GGL 24.00 Increased By ▲ 0.02 (0.08%)
HBL 334.31 Decreased By ▼ -3.85 (-1.14%)
HUBC 212.96 Decreased By ▼ -0.40 (-0.19%)
HUMNL 10.51 Decreased By ▼ -0.07 (-0.66%)
KEL 7.36 Decreased By ▼ -0.07 (-0.94%)
LOTCHEM 27.51 Decreased By ▼ -0.16 (-0.58%)
MLCF 101.93 Decreased By ▼ -0.82 (-0.8%)
OGDC 318.48 Decreased By ▼ -0.44 (-0.14%)
PAEL 42.86 Decreased By ▼ -0.24 (-0.56%)
PIBTL 16.72 Increased By ▲ 0.09 (0.54%)
PIOC 274.51 Increased By ▲ 1.51 (0.55%)
PPL 230.62 Increased By ▲ 1.17 (0.51%)
PRL 76.73 Increased By ▲ 5.93 (8.38%)
SNGP 102.23 Decreased By ▼ -2.35 (-2.25%)
SSGC 27.10 Decreased By ▼ -0.31 (-1.13%)
TELE 8.56 Increased By ▲ 0.03 (0.35%)
TPLP 15.45 Decreased By ▼ -0.31 (-1.97%)
TRG 60.09 Decreased By ▼ -0.20 (-0.33%)
UNITY 11.47 Decreased By ▼ -0.25 (-2.13%)
WTL 1.21 Increased By ▲ 0.01 (0.83%)
کھیل

اوول ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر انگلینڈ کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 12 پوائنٹس کاٹ لیے گئے

  • نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف 253 رنز سے فتح حاصل کرکے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز برابر کر دی، میچ میں انگلینڈ مقررہ ہدف سے 12 اوورز پیچھے پایا گیا تھا
شائع اپ ڈیٹ

اوول ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے بعد انگلینڈ کا ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کے فائنل میں پہنچنے کا خواب بکھرنے لگا ہے۔

میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث انگلینڈ کے 12 اہم پوائنٹس کاٹ لیے گئے ہیں۔ نیوزی لینڈ نے یہ ٹیسٹ 253 رنز سے جیت کر تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی ہے۔ میزبان ٹیم پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق قائم مقام کپتان جو روٹ نے غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے سزا قبول کر لی ہے۔ اس کٹوتی کے بعد انگلینڈ کے پوائنٹس کی شرح 34.72 سے گر کر 26.38 فیصد ہو گئی ہے اور وہ ساتویں نمبر پر برقرار ہے۔ اگلے سال لارڈز میں ہونے والے فائنل میں پہلی دو ٹیمیں مدمقابل ہوں گی، جن پر فی الحال آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا قبضہ ہے۔ ناٹنگھم میں ہونے والے آخری ٹیسٹ میں باقاعدہ کپتان بین اسٹوکس کی واپسی ہوگی، جو نائٹ کلب کرفیو کی خلاف ورزی پر گس اٹکنسن کے ہمراہ دوسرے ٹیسٹ سے معطل تھے۔

Comments

200 حروف