اینٹی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی : محمد نواز پر آئی سی سی کی جانب سے 3 ماہ کی پابندی عائد شائع 17 جولائ 2026 04:41pm ری ہبلیٹیشن پروگرام کامیابی سے مکمل کرنے پر پابندی کم کرکے ایک ماہ کی جا سکتی ہے، آئی سی سی
کرکٹ ورلڈ کپ کے فارمیٹ میں تبدیلی : پاکستان اور بھارت کے مابین ایک اور ٹکراؤ کا امکان شائع 15 جولائ 2026 07:56pm ورلڈ کپ کا نیا ڈھانچہ پاک بھارت روایتی ٹکرائو کا ایک اضافی میچ فراہم کر سکتا ہے، جو کرکٹ کے لیے بے پناہ جنون اور ریکارڈ کمائی کا باعث بنتا ہے
پی سی بی اور سعودی کرکٹ فیڈریشن کا جدہ میں بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا معاہدہ شائع 02 جولائ 2026 02:27pm یہ معاہدہ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی اور سعودی عربین کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشعل آل سعود کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران طے پایا۔
اوول ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر انگلینڈ کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 12 پوائنٹس کاٹ لیے گئے شائع 22 جون 2026 01:24pm نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کے خلاف 253 رنز سے فتح حاصل کرکے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز برابر کر دی، میچ میں انگلینڈ مقررہ ہدف سے 12 اوورز پیچھے پایا گیا تھا
آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم اور لارڈز کی پچز کو "غیر تسلی بخش" قرار دے دیا شائع 09 جون 2026 09:35pm دونوں اسٹیڈیمز پر ڈی میرٹ پوائنٹس عائد کر دیے گئے
پی ایس ایل دنیا کی بہترین لیگ بننے جارہی ہے، محسن نقوی شائع 06 اپريل 2026 01:25pm پاکستان سپر لیگ سرمایہ کاری کے لیے بہترین مارکیٹ بن کر ابھری، چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت اجلاس
صاحبزادہ فرحان آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ قرار شائع 24 مارچ 2026 01:57pm پاکستانی بلے باز نے سری لنکا میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں شاندار کارکردگی دکھائی
متنازع رن آؤٹ کے بعد سلمان آغا کا ردعمل، آئی سی سی نے تنبیہ کردی شائع 15 مارچ 2026 11:13am سلمان آغا نے بین الاقوامی میچ کے دوران آلات یا کپڑوں کے غلط استعمال سے متعلق کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی، آئی سی سی
پروازوں میں تاخیر کے بعد جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے آخری کھلاڑی بھی بھارت سے روانہ ہو گئے شائع 12 مارچ 2026 03:52pm مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے باعث ایئر لائنز کی جانب سے پروازوں کی منسوخی اور روٹ کی تبدیلی کے بعد بین الاقوامی فضائی سفر شدید افراتفری کا شکار
کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ کے بعد سفری تاخیر پر جانبداری کے الزامات مسترد کر دیے شائع 11 مارچ 2026 04:00pm مشرق وسطیٰ میں جنگ کی وجہ سے ایئر لائنز نے پروازیں منسوخ کر دیں یا ان کے راستے تبدیل کر دیے، جس سے بین الاقوامی سفر شدید افراتفری کا شکار ہو گیا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر بھارتی ٹیم کو 14 ملین ڈالر ملیں گے شائع 10 مارچ 2026 03:19pm ریکارڈ تیسری بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اٹھانے کے بعد بھارت کی فاتح کرکٹ ٹیم کو 14 ملین ڈالر کا انعام ملے گا
پاک بھارت مقابلہ: آغا سلمان کو اچھے کھیل کی توقع، کھلاڑیوں کے ہاتھ ملانے پر سوالیہ نشان شائع 14 فروری 2026 04:57pm پاکستان حالات کے مطابق ڈھلنے کے لیے تیار ہے، کپتان قومی ٹیم
بائیکاٹ کا خطرہ ٹل گیا: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے کے لیے اسٹیج تیار شائع 14 فروری 2026 02:00pm پاکستان نے بنگلہ دیش کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے طور پر بھارت کے خلاف گروپ اے کے مقابلے کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا تھا
پاکستان اور بھارت کا ہائی پروفائل میچ کھیلنے کا فیصلہ کرکٹ کیلئے بہتر قرار شائع 10 فروری 2026 03:53pm پاکستان کی حکومت نے پیر کی رات دیر گئے ایک ہفتے سے جاری تعطل ختم کرتے ہوئے قومی ٹیم کو کولمبو میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا فیصلہ واپس لے لیا
آئی سی سی، پی سی بی اور بی سی بی کے حکام کی ملاقات، پاکستان کی بھارت کے خلاف میچ سے دستبرداری معاملے پر غور اپ ڈیٹ 09 فروری 2026 01:14pm بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نے پاکستان کے تعاون پر شکریہ ادا کیا
بریٹ لی پاک بھارت میچ کے حامی مگر پاکستانی وزیراعظم نے بائیکاٹ کو مناسب قرار دے دیا شائع 05 فروری 2026 04:09pm سابق آسٹریلوی فاسٹ باؤلرٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹکراؤ دیکھنے کے خواہشمند ہیں
آئی سی سی کی پاکستان سے ورلڈ کپ کے بائیکاٹ پر نظرثانی کی اپیل، طویل مدتی اثرات کی وارننگ اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 03:43pm آئی سی سی کو ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستان سے باہمی طور پر قابلِ قبول حل تلاش کرنے کی توقع
سری لنکا کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے سیکیورٹی سخت کرنے کا فیصلہ، پاک بھارت میچز پر خصوصی توجہ شائع 29 جنوری 2026 12:47pm پاکستان کا بنگلہ دیش کے ساتھ اظہارِ یکجہتی، میگا ایونٹ کے بائیکاٹ کا اشارہ دے دیا
بنگلہ دیش کے ساتھ ناروا سلوک کیا جا رہا ہے، چیئرمین پی سی بی شائع 25 جنوری 2026 01:27pm اگر پاکستان اور بھارت کے لیے ہائبرڈ ماڈل اپنایا جا سکتا ہے تو بنگلہ دیش کو بھی یہی رعایت ملنی چاہیے، محسن نقوی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت یقینی بنانے کے لیے بنگلہ دیش کسی معجزے کا منتظر شائع 22 جنوری 2026 01:22pm آئی سی سی بورڈ نے بھارت میں کھلاڑیوں اور شائقین کے تحفظ سے متعلق بنگلہ دیش کے خدشات مسترد کر دیے
میکسویل اور اسٹیو واہ بالی ووڈ کی یورپی ٹی 20 لیگ میں فرنچائز مالکان بن گئے شائع 21 جنوری 2026 02:14pm اس لیگ کے بانیوں میں بالی ووڈ اسٹار ابھیشیک بچن بھی شامل ہیں
تنازعات کے باوجود بنگلہ دیشی کھلاڑی نارمل رہنے کی اداکاری کرتے ہیں ، کپتان نجم الحسین شانتو کا انکشاف شائع 11 جنوری 2026 02:14pm عالمی اعزاز سے محروم بنگلہ دیشی ٹیم کے اگلے ماہ کولکتہ میں ورلڈ کپ کے تین میچز شیڈول
آئی سی سی کی ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل امریکی قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کیلئے مالی معاونت کی یقین دہانی شائع 23 دسمبر 2025 03:44pm امریکی قومی ٹیموں نے آئی سی سی کے مقابلوں میں حصہ لینے اور لاس اینجلس میں 2028 کے اولمپک کھیلوں کی تیاری جاری رکھنے کا حق برقرار رکھا