BR100 Decreased By (-0.4%)
BR30 Decreased By (-0.65%)
KSE100 Decreased By (-0.29%)
KSE30 Decreased By (-0.22%)
BAFL 56.50 Increased By ▲ 0.03 (0.05%)
BIPL 24.84 Increased By ▲ 0.21 (0.85%)
BOP 30.05 Decreased By ▼ -0.07 (-0.23%)
CNERGY 12.75 Decreased By ▼ -0.23 (-1.77%)
DFML 18.13 Increased By ▲ 0.64 (3.66%)
DGKC 186.90 Decreased By ▼ -0.32 (-0.17%)
FABL 93.20 Decreased By ▼ -0.51 (-0.54%)
FCCL 51.00 Decreased By ▼ -0.65 (-1.26%)
FFL 14.43 Decreased By ▼ -0.06 (-0.41%)
GGL 18.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.79%)
HBL 302.50 Decreased By ▼ -1.28 (-0.42%)
HUBC 198.80 Decreased By ▼ -0.16 (-0.08%)
HUMNL 9.75 Decreased By ▼ -0.10 (-1.02%)
KEL 5.97 Decreased By ▼ -0.09 (-1.49%)
LOTCHEM 26.15 Decreased By ▼ -0.02 (-0.08%)
MLCF 90.33 Decreased By ▼ -0.90 (-0.99%)
OGDC 315.40 Increased By ▲ 2.01 (0.64%)
PAEL 34.73 Decreased By ▼ -0.51 (-1.45%)
PIBTL 14.23 Decreased By ▼ -0.48 (-3.26%)
PIOC 235.00 Decreased By ▼ -4.62 (-1.93%)
PPL 221.00 Decreased By ▼ -0.36 (-0.16%)
PRL 90.89 Decreased By ▼ -0.33 (-0.36%)
SNGP 90.30 Decreased By ▼ -0.57 (-0.63%)
SSGC 23.39 Increased By ▲ 0.09 (0.39%)
TELE 7.40 Decreased By ▼ -0.21 (-2.76%)
TPLP 12.02 Decreased By ▼ -0.54 (-4.3%)
TRG 54.35 Decreased By ▼ -1.44 (-2.58%)
UNITY 7.95 Decreased By ▼ -0.07 (-0.87%)
WTL 1.00 No Change ▼ 0.00 (0%)
کھیل

فیفا ورلڈ کپ :سعودی عرب اور یوراگوئے کا میچ 1-1 سے برابر

  • میکسی اراوجو  نے 80 ویں منٹ میں اہم گول کرکے  یوراگوئے کو شکست سے بچالیا
شائع اپ ڈیٹ

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ ایچ کے میچ میں یوراگوئے اور سعودی عرب کے درمیان مقابلہ 1-1 گول  سے برابر رہا۔ 

میکسی اراوجو  نے 80 ویں منٹ میں اہم گول کرکے  یوراگوئے کو شکست سے بچالیا۔

میچ کے پہلے ہاف میں سعودی عرب نے بہترین کھیل پیش کیا۔ سعودی ٹیم کی مسلسل کوششیں 41 ویں منٹ میں رنگ لے آئیں جب عبدالالہ العمری نے گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی۔

یوراگوئے وقفے تک کوئی گول اسکور نہ کرسکا۔

میچ کے دوسرے ہاف میں یوراگوئے نے بہتری کھیل پیش کرتے ہوئے 27 شاٹس لگائے جن میں سے 10 ہدف پر تھے تاہم سعودی دفاع مزاحمت کرتا رہا۔

دوسری جانب سعودی عرب کو دوسرے ہاف میں دباؤ کا سامنا رہا اور وہ کھیل پر گرفت قائم نہ رکھ سکا۔

میچ کے اختتام پر دونوں ٹیمیں فتح کی تلاش میں رہیں تاہم مقابلہ برابری پر ختم ہوا۔

پیر کو پہلے میچوں کے بعد گروپ ایچ کی صورتحال دلچسپ ہو گئی ہے کیونکہ اس سے قبل پیر ہی کو اسپین اور کیپ وردے کے درمیان میچ بھی برابر رہا تھا جس کے بعد اب چاروں ٹیمیں ایک ایک پوائنٹ کے ساتھ برابر ہیں۔

Comments

200 حروف