اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں تقریباً 500 پوائنٹس کا اضافہ اپ ڈیٹ 02 جولائ 2026 06:55pm بینچ مارک انڈیکس 184,520.96 کی سطح پر بند
فون نمبر کی پرائیویسی مزید محفوظ، واٹس ایپ جلد یوزر نیم کی سہولت متعارف کرائے گا شائع 30 جون 2026 10:37pm واٹس ایپ کے مطابق فون نمبر تک رسائی محدود ہونے کا مطلب یہ ہوگا کہ صارف کا نمبر خودکار طور پر شیئر نہیں ہوگا، مثلاً جب اسے کسی بڑے گروپ چیٹ میں شامل کیا جائے یا وہ پہلی بار کسی فرد یا کاروباری ادارے سے رابطہ کرے
پاکستانیوں کی اکثریت سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر 5 فیصد ٹیکس کی حامی،سروے شائع 29 جون 2026 11:18am فنانس بل 2026 میں اس تجویز کے اعلان کے بعد کیے گئے آن لائن سروے میں 45 مرد اور 55 خواتین نے حصہ لیا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے آمدن پر ٹیکس لگانے کی تجویز شائع 14 جون 2026 01:31pm یہ شق وسیع دائرہ کار رکھتی ہے اور اس کا اطلاق ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئیٹرز یا سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر ہوگا
میٹا کے سوشل نیٹ ورکس بند، ہزاروں صارفین کو رسائی میں مشکلات شائع 12 جون 2026 08:06pm فیس بک میں خرابی کی 62 ہزار سے زائد جبکہ انسٹاگرام پر 8 ہزار سے زیادہ شکایات رپورٹ
ای ایم ڈی نے میٹا کے ساتھ چپ سپلائی معاہدہ کرلیا شائع 25 فروری 2026 11:25am اے ایم ڈی کے شیئرز پری مارکیٹ ٹریڈنگ میں 10 فیصد سے زائد بڑھ گئے، جبکہ پچھلے سیشن میں یہ 196.60 ڈالر پر بند ہوئے تھے۔
دنیا کم عمر صارفین پر سوشل میڈیا پابندی کی پیروی کرے گی، آسٹریلیا شائع 04 دسمبر 2025 02:19pm میٹا کی ملکیت والے انسٹاگرام، فیس بک اور تھریڈز نے حکومت کی مقررہ آخری تاریخ سے ایک ہفتہ قبل ہی ہزاروں اکاؤنٹس بند کرنا شروع کر دیے
میٹا مصنوعی ذہانت کے شعبے میں 600 ملازمین کو فارغ کرے گا، رپورٹ شائع 23 اکتوبر 2025 12:05pm امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فیس بک کی ملکیتی کمپنی میٹا نے اپنی مصنوعی ذہانت (اے آئی) ڈویژن میں 600 ملازمین کو...
میٹا نے فیس بک اور میسنجر پر کم عمر افراد کیلئے اکاؤنٹس متعارف کرادیئے اپ ڈیٹ 26 ستمبر 2025 11:26am میٹا نے کم عمر نوجوانوں کے تحفظ اور والدین کے خدشات کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹین اکاونٹ (Teen Accounts) متعارف کرادیئے...
ٹرمپ کی ڈیجیٹل ٹیکس عائد کرنے والے ممالک کو نئے ٹیرف کی دھمکی شائع 26 اگست 2025 11:30am امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو ممالک ڈیجیٹل ٹیکس عائد کرتے ہیں، ان کی مصنوعات...