BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کھیل

بھارت رواں سال کے آخر میں نیوزی لینڈ کا عالمی کرکٹ دورہ کرنے کے لیے تیار

  • ہندوستان اپنے دورے کا آغاز اکتوبر کے آخر اور نومبر کے شروع میں ٹی ٹوئنٹی میچز سے کرے گا، جس کے فوراً بعد ون ڈے سیریز کھیلی جائے گی
شائع اپ ڈیٹ

بھارت رواں سال کے آخر میں نیوزی لینڈ کا اب تک کا سب سے بڑا انٹرنیشنل کرکٹ دورہ کرے گا، جس میں وہ میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گا۔

دورے کا آغاز اکتوبر کے آخر اور نومبر کے شروع میں ٹی ٹوئنٹی میچز سے ہوگا، جس کے فوراً بعد ون ڈے سیریز کھیلی جائے گی۔ پہلا ٹیسٹ 19 سے 23 نومبر تک ویلنگٹن جبکہ دوسرا 27 نومبر سے 1 دسمبر تک کرائسٹ چرچ میں ہوگا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ کے گلین کرچلے کے مطابق کرکٹ میں بھارت سے بڑا کوئی نہیں اور تمام میچز ہاؤس فل ہونے کی امید ہے۔ اس کے بعد آسٹریلیا میں چار ٹیسٹ کھیلنے کے بعد نیوزی لینڈ جنوری اور فروری 2027 میں تین ون ڈے، تین ٹی ٹوئنٹی اور دو ٹیسٹ میچوں کے لیے سری لنکا کی میزبانی کرے گا۔

علاوہ ازیں نیوزی لینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیم دسمبر میں تین ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچوں کے لیے بنگلہ دیش کی میزبانی کرے گی۔

Comments

200 حروف