بھارت رواں سال کے آخر میں نیوزی لینڈ کا عالمی کرکٹ دورہ کرنے کے لیے تیار شائع 03 جون 2026 01:57pm ہندوستان اپنے دورے کا آغاز اکتوبر کے آخر اور نومبر کے شروع میں ٹی ٹوئنٹی میچز سے کرے گا، جس کے فوراً بعد ون ڈے سیریز کھیلی جائے گی
نیوزی لینڈ کی نئی نجی ٹی 20 لیگ کی حمایت، ویمنز کرکٹ پر زیادہ توجہ دینے کا مطالبہ شائع 23 مارچ 2026 02:40pm نئی لیگ کے منتظمین نے نجی ملکیت والی چھ فرنچائزز پر مشتمل لیگ کی تجویز دی ہے اور جنوری 2027 تک پہلے ٹورنامنٹ کے آغاز کی امید ظاہر کی ہے
ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کے ایڈم ملنے اور مائیکل بریسویل انجری کا شکار شائع 20 جنوری 2026 01:43pm ملنے اتوار کو جنوبی افریقی لیگ میں سن رائزرز ایسٹرن کیپ کی جانب سے باؤلنگ کے دوران انجری کا شکار ہوئے، ان کا طبی معائنہ کیا جا رہا ہے