بھارت رواں سال کے آخر میں نیوزی لینڈ کا عالمی کرکٹ دورہ کرنے کے لیے تیار شائع 03 جون 2026 01:57pm ہندوستان اپنے دورے کا آغاز اکتوبر کے آخر اور نومبر کے شروع میں ٹی ٹوئنٹی میچز سے کرے گا، جس کے فوراً بعد ون ڈے سیریز کھیلی جائے گی