BR100 Increased By (0.52%)
BR30 Increased By (0.44%)
KSE100 Increased By (0.46%)
KSE30 Increased By (0.58%)
BAFL 61.64 Decreased By ▼ -0.40 (-0.64%)
BIPL 28.47 Increased By ▲ 0.44 (1.57%)
BOP 36.85 Increased By ▲ 0.08 (0.22%)
CNERGY 8.32 Decreased By ▼ -0.07 (-0.83%)
DFML 20.59 Increased By ▲ 0.66 (3.31%)
DGKC 226.90 Decreased By ▼ -0.03 (-0.01%)
FABL 101.56 Increased By ▲ 1.38 (1.38%)
FCCL 58.66 Increased By ▲ 0.05 (0.09%)
FFL 18.12 Increased By ▲ 0.18 (1%)
GGL 26.62 Increased By ▲ 1.42 (5.63%)
HBL 305.91 Increased By ▲ 0.27 (0.09%)
HUBC 233.61 Increased By ▲ 1.06 (0.46%)
HUMNL 11.28 Decreased By ▼ -0.14 (-1.23%)
KEL 8.24 Decreased By ▼ -0.05 (-0.6%)
LOTCHEM 29.38 Increased By ▲ 0.91 (3.2%)
MLCF 107.17 Decreased By ▼ -1.12 (-1.03%)
OGDC 345.43 Increased By ▲ 6.33 (1.87%)
PAEL 45.39 Increased By ▲ 0.04 (0.09%)
PIBTL 18.87 Decreased By ▼ -0.19 (-1%)
PIOC 284.56 Increased By ▲ 0.99 (0.35%)
PPL 248.71 Increased By ▲ 2.76 (1.12%)
PRL 36.29 Increased By ▲ 0.21 (0.58%)
SNGP 118.77 Increased By ▲ 0.07 (0.06%)
SSGC 31.37 Decreased By ▼ -0.30 (-0.95%)
TELE 9.21 Decreased By ▼ -0.06 (-0.65%)
TPLP 11.64 Increased By ▲ 0.41 (3.65%)
TRG 67.62 Decreased By ▼ -0.22 (-0.32%)
UNITY 10.93 Decreased By ▼ -0.08 (-0.73%)
WTL 1.28 No Change ▼ 0.00 (0%)
کھیل

ذہنی سکون کام کر گیا، چنائی میں سیمسن کی شاندار فارم برقرار

  • آغاز کی تین اننگز میں ناکامی کے بعد سیمسن چھا گئے، ممبئی انڈینز کے خلاف سیزن کی دوسری سنچری جڑ دی
شائع اپ ڈیٹ

آئی پی ایل میں چنائی سپر کنگز کے سنجو سیمسن کی حالیہ شاندار فارم کا راز ان کی لچکدار سوچ اور حالات کے مطابق خود کو ڈھالنے کی صلاحیت میں پوشیدہ ہے۔ ممبئی انڈینز کے خلاف 54 گیندوں پر 101 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز کھیلنے والے سیمسن کا کہنا ہے کہ وہ پہلے سے ذہن بنا کر میدان میں نہیں اترتے بلکہ پچ اور صورتحال کو دیکھ کر کھیلتے ہیں۔

وانکھیڑے اسٹیڈیم میں سیزن کی دوسری سنچری جڑنے کے بعد سیمسن اب 293 رنز کے ساتھ سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ وانکھیڑے کی پچ روایتی طور پر بیٹنگ کے لیے آسان نہیں تھی، اس لیے انہوں نے اپنی حکمتِ عملی بدلی۔ ان کا کہنا تھا کہ کھیل خود آپ کو بتاتا ہے کہ کیا کرنا ہے۔ میرا کام ٹیم کی ضرورت کو سمجھنا اور اس کے مطابق پلان بنانا ہے۔

31 سالہ سیمسن جنہوں نے بھارت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جتوانے میں بھی اہم کردار ادا کیا تھا ممبئی کو ان کے ہوم گراؤنڈ پر عبرتناک شکست دینے پر بے حد خوش ہیں۔ اس فتح کے بعد چنائی کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔

Comments

200 حروف