ایران نے اتوار کو 45 ایسے بحری جہازوں کی بلیک لسٹ جاری کی تھی جن کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ انہوں نے آبنائے ہرمز سے گزرنے کے اس کے قواعد کی خلاف ورزی کی
مضبوط معیشت اور تجارتی روابط کا سہارا، نئی دہلی کا جلد بازی میں رعایتیں دینے کے بجائے سازگار شرائط کو ترجیح دیتے ہوئے امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدے میں تاخیر کا فیصلہ