حیدرآباد اور گجرات آئی پی ایل کے پلے آف میں پہنچ گئے، چنئی باہر ہونے کے دہانے پر شائع 19 مئ 2026 01:05pm بنگلورو نے گزشتہ سال اپنا پہلا آئی پی ایل ٹائٹل جیتا تھا اور وہ اس سیزن میں پلے آف میں اپنی جگہ پکی کرنے والی پہلی ٹیم تھی
ممبئی انڈینز کی مشکلات برقرار، ہاردک پانڈیا بولرز کے بچاؤ میں سامنے آ گئے شائع 30 اپريل 2026 01:40pm پانچ بار کی چیمپئن ممبئی انتہائی برے سیزن سے گزر رہی ہے اور آٹھ میچوں میں صرف دو فتوحات کے ساتھ 10 ٹیموں کے پوائنٹس ٹیبل پر نویں نمبر پر ہے
حیدرآباد کے کمنز آئی پی ایل میں بڑے ہدف کے تعاقب کے چیلنج سے لطف اندوز ہونے لگے شائع 26 اپريل 2026 06:54pm ڈبل ہیڈر کے دوسرے میچ میں کمنز کی قیادت میں حیدرآباد نے 229 رنز کا ہدف 9 گیندیں قبل ہی حاصل کر لیا
ذہنی سکون کام کر گیا، چنائی میں سیمسن کی شاندار فارم برقرار شائع 24 اپريل 2026 01:41pm آغاز کی تین اننگز میں ناکامی کے بعد سیمسن چھا گئے، ممبئی انڈینز کے خلاف سیزن کی دوسری سنچری جڑ دی
دباؤ میں مڈل آرڈر کی کارکردگی پر راجستھان کے جڈیجہ خوش شائع 23 اپريل 2026 01:29pm اوپنرز ویبھو سوریاونشی اور یشاسوی جیسوال اس سیزن میں اب تک انڈین پریمیئر لیگ کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے ٹاپ 6 کھلاڑیوں میں شامل ہیں
ابھیشیک شرما کی جارحانہ بیٹنگ، حیدرآباد نے دہلی کیپٹلز کو دھول چٹا دی شائع 22 اپريل 2026 01:02pm 25 سالہ بلے باز کی 68 گیندوں پر 135 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز، آئی پی ایل تاریخ کا پانچواں بڑا انفرادی اسکور