منیش پانڈے کولکتہ کی آئی پی ایل مہم میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، شین واٹسن شائع 21 مئ 2026 01:51pm پوائنٹس ٹیبل پر چھٹے نمبر پر موجود کولکتہ نائٹ رائیڈرز اتوار کو اپنے آخری لیگ میچ میں دہلی کیپیٹلز کے مڈِ مقابل آئے گی
فن ایلن کی طوفانی واپسی : آئی پی ایل میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی پلے آف امیدیں زندہ، دباؤ کا خاتمہ کامیابی کی کلید قرار شائع 17 مئ 2026 02:53pm ایلن کی طوفانی اننگز، 35 گیندوں پر 10 چھکوں کے ساتھ 93 رنز، کولکتہ کا حریف ٹیم کے لیے 248 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف
ذہنی سکون کام کر گیا، چنائی میں سیمسن کی شاندار فارم برقرار شائع 24 اپريل 2026 01:41pm آغاز کی تین اننگز میں ناکامی کے بعد سیمسن چھا گئے، ممبئی انڈینز کے خلاف سیزن کی دوسری سنچری جڑ دی
ورون چکرورتی کی فارم میں واپسی، کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی مسلسل ناکامیوں کا جمود ٹوٹ گیا شائع 20 اپريل 2026 01:32pm اس لیگ اسپنر نے اپنی مہم کا آغاز مسلسل تین میچوں میں کوئی وکٹ حاصل کیے بغیر کیا، جس کے بعد جمعہ کو گجرات ٹائٹنز کے خلاف شکست میں 34 رنز دے کر 2 وکٹیں حاصل کیں
جسپریت بمراہ کی فارم کھونے کے ساتھ ہی ممبئی انڈینز کی آئی پی ایل مہم دم توڑ گئی شائع 17 اپريل 2026 01:46pm اہم مواقع پر ممبئی کی کارکردگی میں وہ کاٹ نظر نہیں آئی، مہیلا جے وردھنے