BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کھیل

سرفراز احمد بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ہیڈ کوچ مقرر

  • ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان بھی کردیا گیا
شائع اپ ڈیٹ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کپتان سرفراز احمد کو آئندہ ماہ بنگلہ دیش میں ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔

دسمبر میں آسٹریلوی کوچ جیسن گلیسپی کے پاکستان کے ریڈ بال کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد عاقب جاوید اور اظہر محمود نے عارضی طور پر ٹیم کی رہنمائی کی جس کی قیادت شان مسعود کر رہے ہیں، شان مسعود بنگلہ دیش میں بھی بطور کپتان اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔

سرفراز احمد جنہوں نے 2017 میں پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی جتوائی تھی اپنی ریٹائرمنٹ کے بعد انڈر 19 ٹیم اور پاکستان شاہینز کے ساتھ بھی کام کرچکے ہیں۔

سرفراز احمد کے سابق ساتھی کھلاڑی عمر گل بولنگ کوچ کی حیثیت سے اس سیٹ اپ میں ان کے ہمراہ ہوں گے۔

پاکستان نے 8 مئی سے ڈھاکا میں شروع ہونے والی بنگلہ دیش سیریز کے لیے اپنے 16 رکنی اسکواڈ میں 4 نئے کھلاڑیوں عبداللہ فضل، عماد بٹ، اذان اویس اور غازی غوری کو پہلی بار شامل کیا ہے۔

پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ: شان مسعود (کپتان)، عبداللہ فضل، عماد بٹ، اذان اویس، بابر اعظم، حسن علی، امام الحق، خرم شہزاد، محمد عباس، محمد رضوان (وکٹ کیپر)، محمد غازی غوری (وکٹ کیپر)، نعمان علی، ساجد خان، سلمان علی آغا، سعود شکیل اور شاہین آفریدی شامل ہیں۔


Comments

200 حروف