BR100 Decreased By (-0.88%)
BR30 Decreased By (-1.54%)
KSE100 Decreased By (-0.79%)
KSE30 Decreased By (-0.78%)
BAFL 56.60 Decreased By ▼ -0.27 (-0.47%)
BIPL 24.74 Decreased By ▼ -0.22 (-0.88%)
BOP 30.14 Decreased By ▼ -0.21 (-0.69%)
CNERGY 12.91 Decreased By ▼ -0.21 (-1.6%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.00 Decreased By ▼ -5.45 (-2.83%)
FABL 93.61 Decreased By ▼ -0.53 (-0.56%)
FCCL 51.49 Decreased By ▼ -1.30 (-2.46%)
FFL 14.48 Decreased By ▼ -0.24 (-1.63%)
GGL 19.05 Decreased By ▼ -0.51 (-2.61%)
HBL 304.00 Decreased By ▼ -2.10 (-0.69%)
HUBC 198.85 Decreased By ▼ -2.57 (-1.28%)
HUMNL 9.80 Decreased By ▼ -0.36 (-3.54%)
KEL 6.03 Decreased By ▼ -0.06 (-0.99%)
LOTCHEM 26.15 Decreased By ▼ -0.31 (-1.17%)
MLCF 91.25 Decreased By ▼ -1.91 (-2.05%)
OGDC 312.99 Decreased By ▼ -3.74 (-1.18%)
PAEL 35.26 Decreased By ▼ -0.37 (-1.04%)
PIBTL 14.72 Increased By ▲ 0.04 (0.27%)
PIOC 240.47 Decreased By ▼ -2.74 (-1.13%)
PPL 220.90 Decreased By ▼ -6.01 (-2.65%)
PRL 90.90 Decreased By ▼ -2.12 (-2.28%)
SNGP 90.94 Decreased By ▼ -0.90 (-0.98%)
SSGC 23.23 Decreased By ▼ -0.58 (-2.44%)
TELE 7.60 Decreased By ▼ -0.20 (-2.56%)
TPLP 12.53 Decreased By ▼ -0.44 (-3.39%)
TRG 55.80 Decreased By ▼ -0.76 (-1.34%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.01 No Change ▼ 0.00 (0%)
کھیل

ہمیں نئے سرے سے منصوبہ بندی کرنا ہوگی، ہاردک پانڈیا

  • ممبئی انڈینز کی مشکلات پاور پلے کے دوران سب سے زیادہ واضح رہی ہیں
شائع اپ ڈیٹ

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں مسلسل تیسری شکست کے بعد ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا نے کہا ہے کہ اب ہمیں اپنی حکمت عملی پر سنجیدگی سے نظرثانی کرنے کی ضرورت ہے۔

وانکھیڈے اسٹیڈیم میں ممبئی انڈینز کو رائل چیلنجرز بنگلورو کے ہاتھوں 18 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا جس کے بعد پانچ بار کی چیمپئن ٹیم 10 ٹیموں کے پوائنٹس ٹیبل پر آٹھویں نمبر پر آگئی اور چار میچوں میں اس کے صرف دو پوائنٹس ہیں۔

ٹیم میں ہاردک پانڈیا، سوریا کمار یادو، جسپریت بمراہ اور تلک ورما جیسے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فاتح کھلاڑیوں کی موجودگی کے باوجود ممبئی انڈینز اب تک ٹورنامنٹ میں اپنی گرفت مضبوط کرنے میں ناکام رہی ہے۔

ہاردک پانڈیا نے میچ کے بعد کہا کہ بہت سی چیزوں پر ازسرِ نو غور کرنے کی ضرورت ہے۔ ہمیں بیٹنگ اور باؤلنگ، دونوں شعبوں میں اپنے پاس موجود دیگر آپشنز کو دیکھنا ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اب بھی اچھی بیٹنگ اور باؤلنگ کرنے کی ضرورت ہے۔

ممبئی انڈینز کی مشکلات پاور پلے کے دوران سب سے زیادہ واضح رہی ہیں۔ شروع میں وکٹیں نہ ملنے اور جسپریت بمراہ کو ساتھی باؤلرز کی جانب سے خاطر خواہ مدد نہ ملنے نے باؤلنگ اٹیک پر سوالات کھڑے کےدیے ہیں، کیونکہ حریف بلے باز بھارتی پیسر (بمراہ) کے اوورز سنبھل کر کھیلنے کے بعد باقی باؤلرز کو ہدف بناتے ہیں۔

ہاردک پانڈیا نے کہا کہ گزشتہ چند میچوں سے بطور باؤلنگ اور بیٹنگ یونٹ ہم صرف خسارہ پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ہمیں واقعی اس بات پر غور کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم بہتر سے بہتر کیا کرسکتے ہیں اور پاور پلے میں کس طرح سے مومنٹم حاصل کیا جائے۔

سوریا کمار یادو جو تیسرے نمبر پر بیٹنگ کر رہے ہیں، اپنی پوری فارم میں نظر نہیں آرہے جبکہ تلک ورما کی ناکامیوں نے بیٹنگ یونٹ پر دباؤ مزید بڑھا دیا ہے۔

کپتان ہاردک پانڈیا اننگز کے آغاز میں جارحانہ انداز اپنانے کے لیے نمن دھیر کو بیٹنگ آرڈر میں اوپر لانے پر غور کر سکتے ہیں جبکہ مچل سینٹنر کی جگہ انگلینڈ کے آل راؤنڈر ول جیکس ٹیم میں بہتر توازن فراہم کرسکتے ہیں۔

ممبئی انڈینز کا اگلا مقابلہ جمعرات کو پنجاب کنگز سے ہوگا جبکہ تیسرے نمبر پر موجود رائل چیلنجرز بنگلورو بدھ کو لکھنؤ سپر جائنٹس کے مدمقابل ہوگی۔

Comments

200 حروف