نوعمر سوریا ونشی افغانستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے بھارتی اسکواڈ میں شامل شائع 02 ستمبر 2026 01:19pm انڈیا 13 سے 17 ستمبر تک نئی دہلی میں افغانستان کے خلاف تین ٹی 20 میچز کی میزبانی کرے گا
بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر شائع 03 اگست 2026 01:05pm فاسٹ بالر گھٹنے کی تکلیف میں متبلا ہیں، جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے عاقب نبی متبادل کھلاڑی ہوں گے، بی سی سی آئی
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے روندر جڈیجہ کی بھارتی اسکواڈ میں واپسی شائع 28 جولائ 2026 01:06pm ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آسٹریلیا ٹاپ پر براجمان، بھارت پانچویں جبکہ سری لنکا چھٹے نمبر پر موجود ہے
ورلڈ کپ سے قبل کپتان شبمن گل کا بھارت کو فٹنس بہتر بنانے کا مشورہ شائع 20 جولائ 2026 01:20pm بھارت کے کمزور بولنگ اٹیک کے خلاف انگلینڈ کا 387 رنز کا پہاڑ، جواب میں مہمان ٹیم 360 رنز بنا سکی
روٹ کی ناٹ آؤٹ 99 رنز کی اننگز، انگلینڈ نے بھارت کو ہرا کر ون ڈے سیریز برابر کر دی شائع 17 جولائ 2026 12:28pm جوفرا آرچر کی قیادت میں انگلش بولرز نے بھارت کو 233 رنز پر ڈھیر کر دیا، تین میچوں کی سیریز برابر کرنے کے لیے اہم ہدف کا راستہ صاف
پہلے ون ڈے میں بھارت نے انگلینڈ کی بیٹنگ لائن بکھیر دی، جو روٹ کی مزاحمت کے بعد انگلینڈ 258 رنز پر ڈھیر شائع 15 جولائ 2026 12:11pm انگلینڈ اس میچ میں بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 4-0 سے کلین سویپ کرنے کے بعد میدان میں اترا ہے
افغانستان کے خلاف واحد ٹیسٹ : بھارت کا بمراہ اور جڈیجہ کو آرام دینے کا فیصلہ شائع 19 مئ 2026 06:31pm ہم دوسرے کھلاڑیوں کو مواقع دینے کی کوشش کر رہے ہیں، صرف اسی ٹیسٹ کے لیے ہم نے انہیں منتخب نہیں کیا، چیئرمین سلیکشن کمیٹی اجیت آگرکر
ممبئی انڈینز کی مشکلات برقرار، ہاردک پانڈیا بولرز کے بچاؤ میں سامنے آ گئے شائع 30 اپريل 2026 01:40pm پانچ بار کی چیمپئن ممبئی انتہائی برے سیزن سے گزر رہی ہے اور آٹھ میچوں میں صرف دو فتوحات کے ساتھ 10 ٹیموں کے پوائنٹس ٹیبل پر نویں نمبر پر ہے
جسپریت بمراہ کی فارم کھونے کے ساتھ ہی ممبئی انڈینز کی آئی پی ایل مہم دم توڑ گئی شائع 17 اپريل 2026 01:46pm اہم مواقع پر ممبئی کی کارکردگی میں وہ کاٹ نظر نہیں آئی، مہیلا جے وردھنے
ہمیں نئے سرے سے منصوبہ بندی کرنا ہوگی، ہاردک پانڈیا شائع 13 اپريل 2026 12:09pm ممبئی انڈینز کی مشکلات پاور پلے کے دوران سب سے زیادہ واضح رہی ہیں
آئی پی ایل میں سوریا ونشی کی شاندار فارم برقرار، راجستھان نے آر سی بی کو دھول چٹا دی اپ ڈیٹ 13 اپريل 2026 11:51am سوریا ونشی اور جریل کا طوفانی آغاز، پاور پلے میں 97 رنز بنا ڈالے، کرونل پانڈیا نے رنز کی رفتار روک دی
مسلسل دوسری ٹی ٹوئنٹی فتح کا ہدف، بھارتی کوچ گمبھیر دباؤ کا شکار شائع 03 فروری 2026 02:01pm بنگلہ دیش کا گزشتہ ماہ سیکیورٹی خدشات کے باعث بھارت میں کھیلنے سے انکار، ٹورنامنٹ سے باہر کر کے اسکاٹ لینڈ کو شامل کر لیا گیا