ایران نے اتوار کو 45 ایسے بحری جہازوں کی بلیک لسٹ جاری کی تھی جن کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ انہوں نے آبنائے ہرمز سے گزرنے کے اس کے قواعد کی خلاف ورزی کی
تین بہت بڑے خام تیل بردار بحری جہازوں (وی ایل سی سیز)، ملائیشیا پراسپیریٹی، الجزائر پراسپیریٹی اور سنگاپور پراسپیریٹی، نے 2،2 ملین بیرل خام تیل لوڈ کیا
دنیا کی 100 سب سے بڑی تیل اور گیس کمپنیاں امریکہ اور اسرائیل جنگ کے پہلے مہینے میں ایران میں ہر گھنٹے میں 30 ملین ڈالر سے زائد مفت کا منافع کماتی رہیں،گارڈین کا خصوصی تجزیہ