اگر امریکا نے ایران پر مزید حملے کیے تو نئے اہداف کو نشانہ بنائیں گے، پاسداران انقلاب شائع 21 ستمبر 2026 01:07pm ہم نئی صلاحیتوں کے حامل نئے ہتھیار میدانِ جنگ میں متعارف کرائیں گے اور دنیا حیران رہ جائے گی، ترجمان
سعودی عرب پر جارحیت کی صورت میں مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوسکتا ہے، خواجہ آصف شائع 09 ستمبر 2026 05:42pm معاہدے کے تحت ایک رکن پر جارحیت تینوں ارکان پر جارحیت تصور کی جائے گی، وزیر دفاع
سعودی عرب مئی میں ایشیا کیلئے خام تیل کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر مقرر کر سکتا ہے شائع 01 اپريل 2026 04:02pm فلیگ شپ عرب لائٹ خام تیل کی قیمت مئی میں 22.50 ڈالر سے 40.50 ڈالر فی بیرل تک ڈوئی اور عمان کے اوسط ریٹس سے زیادہ پریمیم پر جا سکتی ہے
پاکستان جیسا مگر زیادہ بڑا، کولابس کا سعودی عرب میں بڑا منصوبہ شائع 16 دسمبر 2025 11:35am کولابس صرف ایک فلیکسبل ورک اسپیس فراہم کرنے والا ادارہ نہیں ہے، بلکہ یہ کمپنیوں کو مکمل مدد فراہم کرتا ہے
سعودی مارکیٹ پاکستانی اسٹارٹ اپس کیلئے اگلی منزل ہے، سی ای او سرمایاکار شائع 07 دسمبر 2025 12:47pm پاکستان نے کمپنی کی صلاحیت کو حقیقی کمپنیوں اور حقیقی منافع پیدا کرنے کی صلاحیت کے طور پر ثابت کیا ہے، رابیل وڑائچ