دنیا
چین کے نائب صدر اور وزیر خارجہ کی اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات
- ملاقات کے دوران وزیر خارجہ وانگ یی نے علاقائی سلامتی کی شراکت داری قائم کرنے اور خطے کے حساس تنازعات کا سیاسی حل تلاش کرنے پر زور دیا ہے۔
چین کے نائب صدر اور وزیر خارجہ نے پیر کے روز بیجنگ میں اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی، یہ بات چینی وزارت خارجہ کے بیان اور سرکاری خبر رساں ادارے شنہوا نے بتائی ہے۔
ملاقات کے دوران وزیر خارجہ وانگ یی نے علاقائی سلامتی کی شراکت داری قائم کرنے اور خطے کے حساس تنازعات کا سیاسی حل تلاش کرنے پر زور دیا ہے۔

























Comments