BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)
کاروبار اور معیشت

شکرگنج کی ایشیا پاک انویسٹمنٹس کی سرمایہ کاری کی تردید

  • وضاحت شفافیت کے مفاد میں اور مارکیٹ میں کسی بھی قسم کی غلط فہمی سے بچنے کے لیے جمع کرائی جا رہی ہے، کمپنی
شائع اپ ڈیٹ

شکرگنج لمیٹڈ نے واضح کیا ہے کہ ایشیا پاک انویسٹمنٹس نے اس کی ذیلی کمپنی شکرگنج فوڈ پروڈکٹس لمیٹڈ میں کوئی سرمایہ کاری نہیں کی ہے۔ کمپنی نے حال ہی میں ایک اخباری اشتہار میں کیے گئے دعووں کو بھی مسترد کردیا ہے۔

اسٹاک ایکسچینج میں جمع کرائے گئے نوٹس میں کمپنی نے کہا کہ اس نے 21 جنوری 2026 کو کچھ میڈیا سیکشنز میں ایشیا پیک انوسٹمنٹس کے اشتہار کو نوٹس کیا ہے۔

اشتہار میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ایشیا پاک انویسٹمنٹس پاکستان میں 11 حصولیاں مکمل کر چکی ہے اور مزید 5 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ رکھتی ہے۔

اس تناظر میں شکرگنج فوڈ پروڈکٹس لمیٹڈ کا لوگو استعمال کیا گیا ہے جو کہ شکرگنج لمیٹڈ کی ایک ذیلی کمپنی ہے۔

اس حوالے سے شکر گنج لمیٹڈ اسٹاک ایکسچینج اور سرمایہ کار عوام کو یہ وضاحت پیش کرنا چاہتی ہے کہ ایشیا پیک انویسٹمنٹس نے شکر گنج فوڈ پراڈکٹس لمیٹڈ میں کوئی سرمایہ کاری، حصول، یا ایکویٹی شراکت داری نہیں کی ہے۔ اس لیے مذکورہ اشتہار میں اس حوالے سے کسی بھی قسم کی کوئی وضاحت حقائق کے برعکس ہے۔

نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ وضاحت شفافیت کے مفاد میں اور مارکیٹ میں کسی بھی قسم کی غلط فہمی یا غلط معلومات سے بچنے کے لیے جمع کرائی جا رہی ہے۔’

ایشیا پیک انویسٹمنٹس کے اشتہار جس کا عنوان پاکستان: ہم انتہائی پرامید ہیں تھا، میں پاکستان میں سرمایہ کاری کے امکانات کی وضاحت کی گئی اور متعدد کمپنیوں کو، جن میں شکر گنج فوڈ پراڈکٹس بھی شامل ہے، اس کے حصول کے پورٹ فولیو کے طور پر فہرست میں شامل کیا گیا۔

Comments

Comments are closed.