BR100 Increased By (1.46%)
BR30 Increased By (1.46%)
KSE100 Increased By (1.16%)
KSE30 Increased By (1.23%)
BAFL 57.93 Increased By ▲ 0.73 (1.28%)
BIPL 27.35 Increased By ▲ 0.46 (1.71%)
BOP 34.60 Increased By ▲ 0.91 (2.7%)
CNERGY 10.86 Increased By ▲ 0.25 (2.36%)
DFML 18.35 Increased By ▲ 0.30 (1.66%)
DGKC 213.00 Increased By ▲ 3.10 (1.48%)
FABL 101.60 Increased By ▲ 2.65 (2.68%)
FCCL 54.70 Increased By ▲ 0.96 (1.79%)
FFL 16.83 Increased By ▲ 0.37 (2.25%)
GGL 24.30 Increased By ▲ 0.48 (2.02%)
HBL 306.00 Increased By ▲ 3.58 (1.18%)
HUBC 222.10 Increased By ▲ 3.16 (1.44%)
HUMNL 10.70 Increased By ▲ 0.16 (1.52%)
KEL 7.47 Increased By ▲ 0.19 (2.61%)
LOTCHEM 30.05 Increased By ▲ 0.40 (1.35%)
MLCF 97.35 Increased By ▲ 0.99 (1.03%)
OGDC 321.15 Increased By ▲ 2.93 (0.92%)
PAEL 42.81 Increased By ▲ 1.04 (2.49%)
PIBTL 17.19 Increased By ▲ 0.38 (2.26%)
PIOC 301.00 Increased By ▲ 4.38 (1.48%)
PPL 223.31 Increased By ▲ 3.14 (1.43%)
PRL 51.97 Increased By ▲ 2.92 (5.95%)
SNGP 108.00 Increased By ▲ 1.87 (1.76%)
SSGC 29.65 Increased By ▲ 0.51 (1.75%)
TELE 9.03 Increased By ▲ 0.21 (2.38%)
TPLP 12.99 Increased By ▲ 0.48 (3.84%)
TRG 60.51 Increased By ▲ 0.29 (0.48%)
UNITY 10.17 Increased By ▲ 0.15 (1.5%)
WTL 1.24 Increased By ▲ 0.01 (0.81%)
کاروبار اور معیشت

جنکو سولر کا جدید پی وی ماڈیول متعارف کرادیا گیا

  • تقریب میں سولر انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اہم اسٹیک ہولڈرز کی شرکت
شائع اپ ڈیٹ

جنکو سولر کے جدید ترین اور انتہائی کارآمد پی وی ماڈیول ائیگر نیو 3.0 کو لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں لانچ کردیا گیا ہے۔ ماڈیول ایفیشنسی 24.8 فیصد تک ہے۔ تقریب میں سولر انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے اہم اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی۔

متعارف کرایا گیا یہ نیا ماڈیول ایک اہم تکنیکی پیش رفت کی عکاسی کرتا ہے جو زیادہ توانائی کی پیداوار ، بہتر پائیداری اور بہترین کارکردگی پیش کرتا ہے، جو خاص طور پر پاکستان کے موسمی حالات کے لیے موزوں ہے۔

تقریب کے دوران جنکو سولر نے گزشتہ 12 سال کے دوران پاکستان میں 12 گیگاواٹ سے زائد ہائی ایفیشنسی پی وی ماڈیولز کی سپلائی کے سنگِ میل کو بھی یاد کیا۔

یہ بھی قابلِ ذکر ہے کہ جنکو سولر واحد پی وی مینوفیکچرر ہے جس نے صرف دو سال کے اندر تقریباً 10 گیگاواٹ سولر ماڈیولز پاکستان میں فراہم کیے جو اس کی غیر معمولی مینوفیکچرنگ صلاحیت، مضبوط سپلائی چین، اور مقامی مارکیٹ میں برانڈ پر اعلیٰ اعتماد کو ظاہر کرتا ہے۔

تقریب میں جنکو سولر کی سینئر قیادت نے شرکت کی۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025

Comments

Comments are closed.