BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)
کاروبار اور معیشت

کراچی بندرگاہ پر سامان کی نقل و حمل

  • کے پی ٹی پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 80,662 ٹن سامان کی ہینڈلنگ کی گئی
شائع اپ ڈیٹ

کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 80,662 ٹن سامان کی ہینڈلنگ کی گئی جس میں 28,976 ٹن درآمدی اور 51,686 ٹن برآمدی مال شامل تھا۔

28,976 ٹن درآمدی مال میں 17,308 ٹن کنٹینرائزڈ کارگو، 2,669 ٹن پام کرنل ایکسپیلر، 1,589 ٹن چینی اور 7,410 ٹن لیکوئڈ شامل تھا۔

51,686 ٹن برآمدی سامان میں 11,269 ٹن کنٹینرائزڈ کارگو، 4,180 ٹن سیمنٹ، 26,680 ٹن کلنکر، اور 9,557 ٹن لیکوئڈ کارگو شامل تھا۔

تقریباً 4 جہاز ایکس ٹی پراسپیریٹی ، پورٹ لینڈ تھری ، وان ہائی 622، اور ریجینا کراچی پورٹ پر لنگر انداز ہوئے۔

جبکہ سی سپین بریز ، روئیکو سیفائر ، سی ایم اے سی جی ایم زنجبار ، وان ہائی 316 اور ون مارول کراچی پورٹ ٹرسٹ سے روانہ ہوئے۔

پورٹ قاسم

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پی کیو اے برتھ پر کل 10 جہاز سرگرم رہے جن میں سے 6 جہاز کے بدھ کو روانہ ہونے کی توقع ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پورٹ پر کل 158,169 ٹن سامان کی ہینڈلنگ کی گئی جس میں 117,944 ٹن درآمدی اور 40,225 ٹن برآمدی سامان شامل تھا اور یہ سامان 3,997 کنٹینرز (1,847 ٹی ای یوز درآمدات اور 2,150 ٹی ای یوز برآمدات) میں ہینڈل کیا گیا۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025

Comments

Comments are closed.