کاروبار دوست اقدام بلاشبہ بڑھتے ہوئے لاجسٹکس اخراجات سے نمٹنے والے برآمد کنندگان کو مالیاتی طور پر انتہائی ضروری ریلیف فراہم کرے گا، زبیر موتی والا، ریحان حنیف
حکومت نے اہم مطالبات تسلیم کرتے ہوئے 20 فٹ لمبی 10 پہیوں والی کارگو گاڑیوں کو سڑکوں پر چلنے کے لیے روزانہ 19 گھنٹے کی اجازت دینے پر اتفاق کیا ہے،ٹرانسپورٹرز