BR100 Increased By (0.65%)
BR30 Increased By (0.84%)
KSE100 Increased By (0.41%)
KSE30 Increased By (0.39%)
BAFL 58.70 Increased By ▲ 0.26 (0.44%)
BIPL 25.49 Increased By ▲ 0.29 (1.15%)
BOP 34.28 Increased By ▲ 0.29 (0.85%)
CNERGY 8.16 Increased By ▲ 0.05 (0.62%)
DFML 20.95 Increased By ▲ 0.11 (0.53%)
DGKC 195.00 Increased By ▲ 2.03 (1.05%)
FABL 89.89 Increased By ▲ 0.10 (0.11%)
FCCL 53.39 Increased By ▲ 0.56 (1.06%)
FFL 18.07 Increased By ▲ 0.12 (0.67%)
GGL 19.38 Increased By ▲ 0.41 (2.16%)
HBL 287.00 Increased By ▲ 1.50 (0.53%)
HUBC 215.29 Increased By ▲ 0.91 (0.42%)
HUMNL 10.88 No Change ▼ 0.00 (0%)
KEL 8.09 Increased By ▲ 0.07 (0.87%)
LOTCHEM 27.78 Decreased By ▼ -0.11 (-0.39%)
MLCF 87.14 Increased By ▲ 0.63 (0.73%)
OGDC 322.11 Increased By ▲ 2.15 (0.67%)
PAEL 39.85 Increased By ▲ 0.43 (1.09%)
PIBTL 16.96 Increased By ▲ 0.29 (1.74%)
PIOC 270.20 Increased By ▲ 4.14 (1.56%)
PPL 229.75 Increased By ▲ 1.57 (0.69%)
PRL 34.89 Increased By ▲ 0.21 (0.61%)
SNGP 99.00 Decreased By ▼ -0.18 (-0.18%)
SSGC 26.83 Increased By ▲ 0.23 (0.86%)
TELE 8.60 Increased By ▲ 0.32 (3.86%)
TPLP 8.64 Increased By ▲ 0.42 (5.11%)
TRG 69.72 Increased By ▲ 0.01 (0.01%)
UNITY 11.70 Increased By ▲ 0.03 (0.26%)
WTL 1.30 Increased By ▲ 0.02 (1.56%)

چین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ جھڑپوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور دونوں ممالک سے کہا ہے کہ وہ خطے میں اس کے شہریوں اور سرمایہ کاری کا تحفظ یقینی بنائیں۔ یہ بات بیجنگ کی وزارتِ خارجہ نے پیر کو کہی۔

چین کا مغربی خطے میں افغانستان اور پاکستان دونوں کے ساتھ سرحدی علاقہ ملتا ہے اور حال ہی میں اتحادی رہنے والے دونوں فریقین کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیان نے اپنی باقاعدہ پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ چین پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کو بہتر بنانے اور فروغ دینے میں تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔

لن جیان نے کہا کہ بیجنگ کو امید ہے کہ کابل اور اسلام آباد پر سکون اور ضبط و تحمل کا مظاہرہ کریں گے اور تنازعات میں اضافے سے بچنے کے لیے بات چیت اور مشاورت کے ذریعے ایک دوسرے کے تحفظات کو مناسب طریقے سے حل کرنے پر قائم رہیں گے۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025

Comments

Comments are closed.