نجی سرمایہ کاروں کو یہ یقین ہونا چاہیے کہ آج کی گئی سرمایہ کاری سے پانچ یا دس سال بعد حاصل ہونے والے منافع کی شرائط سرمایہ کاری کے دوران تبدیل نہیں کی جائیں گی
پاکستان میں گزشتہ دو برس کے دوران غیرملکی نجی سرمایہ کاری کی آمد میں 58 فیصد کمی ہوئی، جو غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں نمایاں کمی کی عکاسی کرتی ہے۔
ایس آئی ایف سی نے سعودی وفد کی بجلی، پٹرولیم، نجکاری صنعت، مواصلات اور شاہراہوں کے شعبوں سے متعلق اعلیٰ حکومتی نمائندوں اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ملاقاتوں کا انتظام کیا