BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)

کے-الیکٹرک نے پاکستان کے پہلے ریٹیل لسٹڈ شارٹ ٹرم سکوک کے انیشل پبلک آفرنگ (آئی پی او) کا عمل مکمل کرلیا ہے، جس میں 2 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 2.2 گنا زیادہ بولیاں موصول ہوئیں۔ اس عمل کے ذریعے کے-الیکٹرک نے اپنے آپریشنل اور ورکنگ کیپیٹل کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے 4.4 ارب روپے جمع کیے۔

یہ عمل 3 ستمبر 2025 کو مکمل ہوا، جس میں 600 سے زائد ریٹیل درخواست گزاروں اور انسٹی ٹیوشنل انویسٹرز نے حصہ لیا۔

کے-الیکٹرک کے چیف فنانشل آفیسر محمد عامر غزیانی نے کہا کہ ہم سرمایہ کاروں کی بے پناہ دلچسپی پر شکر گزار ہیں، جو ہمارے وژن پر اعتماد کا اظہار ہے کہ ہم کراچی کو توانائی فراہم کرنے اور پاکستان کی توانائی کی تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں۔ یہ آئی پی او کے-الیکٹرک کے سفر کا ایک اہم قدم ہے۔ اسلامی فنانس کے ذریعے سرمایہ کاری کے مواقع میں توسیع پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹس کو مزید گہرا کر رہی ہے، مالی شمولیت کو بڑھا رہی ہے اور مجموعی اقتصادی سرگرمی کو بہتر بنا رہی ہے۔

یہ آئی پی او 4 اگست کو کھولا گیا تھا، جس نے پاکستان بھر کے افراد کو، بشمول کے-الیکٹرک کے گھریلو اور کمرشل صارفین، اس مالیاتی پروڈکٹ میں سرمایہ کاری کا موقع فراہم کیا۔

بلیک آؤٹ فیز کے دوران صرف انفرادی سرمایہ کار حصہ لے سکتے تھے، تاہم 18 اگست سے یہ آئی پی او تمام اقسام کے سرمایہ کاروں، بشمول ایسٹ مینجمنٹ کمپنیز، کے لیے کھول دیا گیا۔

پری-آئی پی او مرحلہ، جو 1 ارب روپے پر مشتمل تھا، خاص طور پر کے-الیکٹرک کے صنعتی اور بڑے کمرشل صارفین کے ساتھ ساتھ ہائی نیٹ ورتھ انفرادی سرمایہ کاروں کے لیے مختص تھا۔

یہ سکوک شِرکت العقَد کے اسلامی ڈھانچے کے تحت کام کرتا ہے، جس کے ذریعے سرمایہ کار براہ راست کے-الیکٹرک کے بجلی فراہمی سے متعلق بنیادی کاروباری عمل میں شریک ہوتے ہیں۔

کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر، 2025

Comments

Comments are closed.