BR100 Decreased By (-1.39%)
BR30 Decreased By (-1.72%)
KSE100 Decreased By (-1.3%)
KSE30 Decreased By (-1.25%)
BAFL 56.74 Decreased By ▼ -0.95 (-1.65%)
BIPL 27.04 Decreased By ▼ -0.38 (-1.39%)
BOP 33.68 Decreased By ▼ -0.51 (-1.49%)
CNERGY 9.81 Increased By ▲ 0.19 (1.98%)
DFML 18.52 Decreased By ▼ -0.11 (-0.59%)
DGKC 207.87 Decreased By ▼ -5.16 (-2.42%)
FABL 98.90 Decreased By ▼ -1.89 (-1.88%)
FCCL 53.52 Decreased By ▼ -0.63 (-1.16%)
FFL 16.68 Decreased By ▼ -0.16 (-0.95%)
GGL 23.57 Decreased By ▼ -0.40 (-1.67%)
HBL 304.39 Decreased By ▼ -4.87 (-1.57%)
HUBC 218.11 Decreased By ▼ -3.42 (-1.54%)
HUMNL 10.66 Decreased By ▼ -0.23 (-2.11%)
KEL 7.35 Decreased By ▼ -0.24 (-3.16%)
LOTCHEM 29.11 Decreased By ▼ -1.32 (-4.34%)
MLCF 95.50 Decreased By ▼ -2.66 (-2.71%)
OGDC 317.94 Decreased By ▼ -5.42 (-1.68%)
PAEL 41.83 Decreased By ▼ -0.42 (-0.99%)
PIBTL 16.50 Decreased By ▼ -0.32 (-1.9%)
PIOC 280.01 Decreased By ▼ -5.95 (-2.08%)
PPL 219.74 Decreased By ▼ -4.99 (-2.22%)
PRL 44.59 Increased By ▲ 2.94 (7.06%)
SNGP 107.49 Decreased By ▼ -2.70 (-2.45%)
SSGC 28.93 Decreased By ▼ -0.38 (-1.3%)
TELE 8.76 Decreased By ▼ -0.23 (-2.56%)
TPLP 12.10 Decreased By ▼ -0.67 (-5.25%)
TRG 60.03 Decreased By ▼ -0.42 (-0.69%)
UNITY 10.11 Decreased By ▼ -0.26 (-2.51%)
WTL 1.23 Decreased By ▼ -0.04 (-3.15%)

چینی صدر شی جن پنگ اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو شمالی چین کے ساحلی شہر تیانجن میں دو طرفہ ملاقات کی۔ یہ ملاقات شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے دو روزہ اجلاس کے موقع پر ہوئی جہاں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سمیت وسطی ایشیا، جنوبی ایشیا، مشرق وسطیٰ اور جنوب مشرقی ایشیا کے رہنما بھی شریک ہیں، جو گلوبل ساؤتھ کے اتحاد کا مظاہرہ ہے۔

یہ ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے جب واشنگٹن نے بھارت کی روسی تیل کی خریداری پر بھارتی مصنوعات پر 50 فیصد ٹیرف عائد کیا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق مودی اور شی جن پنگ مغرب کے دباؤ کے مقابلے میں متحدہ محاذ دکھانے کے خواہاں ہیں۔ دونوں ممالک گزشتہ برس اکتوبر میں سرحدی تنازع پر معاہدے کے بعد تعلقات کو بحال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ حالیہ ہفتوں میں تعلقات میں مزید بہتری آئی ہے کیونکہ بھارت امریکی ٹیرف کے دباؤ سے نکلنے کے لیے چین کے قریب جانے اور روس سے تعلقات قائم رکھنے کا خواہاں ہے۔

چینی وزیر خارجہ وانگ ای کے حالیہ دورہ بھارت میں براہِ راست پروازوں کی بحالی اور نایاب معدنیات، کھاد اور مشینری پر پابندیاں ہٹانے پر اتفاق ہوا۔ بیجنگ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ امریکی ٹیرف کے خلاف کھڑا ہوگا۔ مبصرین کے مطابق مودی اور شی کی ملاقات میں تجارت، سرمایہ کاری، فضائی روابط اور سرحدی مسائل اہم ایجنڈا ہوں گے۔

Comments

Comments are closed.