فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جولائی 2025 کے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ بڑھا کر 26 اگست 2025 کردی ہے۔
ایف بی آر کی جانب سے فیلڈ فارمیشنز کو جاری کردہ ہدایات کے مطابق، سیلز ٹیکس ایکٹ 1990 کی دفعہ 74 اور فیڈرل ایکسائز ایکٹ 2005 کی دفعہ 43 کے تحت حاصل اختیارات استعمال کرتے ہوئے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ہدایت جاری کی ہے کہ جولائی 2025 کے ٹیکس پیریڈ کے لیے سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ، جو 18 اگست 2025 تھی، بڑھا کر 26 اگست 2025 کر دی گئی ہے، بشرطیکہ واجب الادا سیلز ٹیکس کی رقم مقررہ وقت کے اندر جمع کرا دی جائے۔
کاپی رائٹ بزنس ریکارڈر 2025
























Comments
Comments are closed.