BR100 Increased By (0.2%)
BR30 Increased By (0.41%)
KSE100 Increased By (0.07%)
KSE30 Increased By (0.23%)
BAFL 57.20 Increased By ▲ 0.46 (0.81%)
BIPL 26.89 Decreased By ▼ -0.15 (-0.55%)
BOP 33.69 Increased By ▲ 0.01 (0.03%)
CNERGY 10.61 Increased By ▲ 0.80 (8.15%)
DFML 18.05 Decreased By ▼ -0.47 (-2.54%)
DGKC 209.90 Increased By ▲ 2.03 (0.98%)
FABL 98.95 Increased By ▲ 0.05 (0.05%)
FCCL 53.74 Increased By ▲ 0.22 (0.41%)
FFL 16.46 Decreased By ▼ -0.22 (-1.32%)
GGL 23.82 Increased By ▲ 0.25 (1.06%)
HBL 302.42 Decreased By ▼ -1.97 (-0.65%)
HUBC 218.94 Increased By ▲ 0.83 (0.38%)
HUMNL 10.54 Decreased By ▼ -0.12 (-1.13%)
KEL 7.28 Decreased By ▼ -0.07 (-0.95%)
LOTCHEM 29.65 Increased By ▲ 0.54 (1.86%)
MLCF 96.36 Increased By ▲ 0.86 (0.9%)
OGDC 318.22 Increased By ▲ 0.28 (0.09%)
PAEL 41.77 Decreased By ▼ -0.06 (-0.14%)
PIBTL 16.81 Increased By ▲ 0.31 (1.88%)
PIOC 296.62 Increased By ▲ 16.61 (5.93%)
PPL 220.17 Increased By ▲ 0.43 (0.2%)
PRL 49.05 Increased By ▲ 4.46 (10%)
SNGP 106.13 Decreased By ▼ -1.36 (-1.27%)
SSGC 29.14 Increased By ▲ 0.21 (0.73%)
TELE 8.82 Increased By ▲ 0.06 (0.68%)
TPLP 12.51 Increased By ▲ 0.41 (3.39%)
TRG 60.22 Increased By ▲ 0.19 (0.32%)
UNITY 10.02 Decreased By ▼ -0.09 (-0.89%)
WTL 1.23 No Change ▼ 0.00 (0%)

چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق شمالی علاقے میں اچانک آنے والے سیلاب کے باعث کم از کم 8 افراد ہلاک اور 4 لاپتہ ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ ہفتہ کی شب 10 بجے کے قریب اس وقت پیش آیا جب اندرونی منگولیا کے چراگاہی علاقے میں ایک دریا کی حفاظتی بند ٹوٹ گئی اور پانی نے بایان نور شہر کے مضافات میں کیمپنگ کرنے والے 13 افراد کو بہا لیا۔ حکام کے مطابق صرف ایک شخص کو زندہ بچایا جا سکا۔

چین جولائی سے غیر معمولی بارشوں اور موسمی شدت کا سامنا کر رہا ہے، جہاں مشرقی ایشیائی مون سون شمال اور جنوب میں رکا ہوا ہے اور بار بار طوفانی بارشیں ہو رہی ہیں۔ ماہرین موسمیات کے مطابق یہ تبدیلیاں ماحولیاتی تغیرات یعنی کلائمٹ چینج سے جڑی ہیں جو حکام کے لیے ایک بڑا امتحان بن گئی ہیں۔ اچانک آنے والے سیلاب نہ صرف ہزاروں افراد کو بے گھر کر رہے ہیں بلکہ اربوں ڈالر کے معاشی نقصانات کا بھی خطرہ ہے۔

بایان نور چین کا ایک اہم زرعی اور تیل و اناج پیدا کرنے والا مرکز ہے، جہاں بھیڑوں کی افزائش اور پروسیسنگ بھی کی جاتی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ بیجنگ میں ہونے والی شدید بارش سے 44 افراد جاں بحق اور 70 ہزار سے زائد افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے تھے۔ مرکزی حکومت اب تک آفات سے نمٹنے کے لیے 5.8 ارب یوآن کی امداد جاری کر چکی ہے۔

Comments

Comments are closed.