BR100 Decreased By (-0.91%)
BR30 Decreased By (-1.47%)
KSE100 Decreased By (-0.78%)
KSE30 Decreased By (-0.75%)
BAFL 56.47 Decreased By ▼ -0.40 (-0.7%)
BIPL 24.63 Decreased By ▼ -0.33 (-1.32%)
BOP 30.12 Decreased By ▼ -0.23 (-0.76%)
CNERGY 12.98 Decreased By ▼ -0.14 (-1.07%)
DFML 17.49 Increased By ▲ 1.59 (10%)
DGKC 187.22 Decreased By ▼ -5.23 (-2.72%)
FABL 93.71 Decreased By ▼ -0.43 (-0.46%)
FCCL 51.65 Decreased By ▼ -1.14 (-2.16%)
FFL 14.49 Decreased By ▼ -0.23 (-1.56%)
GGL 19.04 Decreased By ▼ -0.52 (-2.66%)
HBL 303.78 Decreased By ▼ -2.32 (-0.76%)
HUBC 198.96 Decreased By ▼ -2.46 (-1.22%)
HUMNL 9.85 Decreased By ▼ -0.31 (-3.05%)
KEL 6.06 Decreased By ▼ -0.03 (-0.49%)
LOTCHEM 26.17 Decreased By ▼ -0.29 (-1.1%)
MLCF 91.23 Decreased By ▼ -1.93 (-2.07%)
OGDC 313.39 Decreased By ▼ -3.34 (-1.05%)
PAEL 35.24 Decreased By ▼ -0.39 (-1.09%)
PIBTL 14.71 Increased By ▲ 0.03 (0.2%)
PIOC 239.62 Decreased By ▼ -3.59 (-1.48%)
PPL 221.36 Decreased By ▼ -5.55 (-2.45%)
PRL 91.22 Decreased By ▼ -1.80 (-1.94%)
SNGP 90.87 Decreased By ▼ -0.97 (-1.06%)
SSGC 23.30 Decreased By ▼ -0.51 (-2.14%)
TELE 7.61 Decreased By ▼ -0.19 (-2.44%)
TPLP 12.56 Decreased By ▼ -0.41 (-3.16%)
TRG 55.79 Decreased By ▼ -0.77 (-1.36%)
UNITY 8.02 Decreased By ▼ -0.05 (-0.62%)
WTL 1.00 Decreased By ▼ -0.01 (-0.99%)

چناب لمیٹڈ نے پیر کے روز کہا ہے کہ اسے اپنے حصص کے حجم اور قیمت میں غیر معمولی اتار چڑھاؤ کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے۔

اسی طرح کا بیان جی او سی نے بھی جاری کیا۔ دونوں کمپنیوں نے آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو الگ الگ نوٹسز میں یہ باتب بتائی ہے۔

چناب لمیٹڈ نے کہا کہ وہ کئی دنوں سے اس غیر معمولی پیش رفت کا مشاہدہ کر رہی ہے، جس دوران ٹریڈنگ 1 کروڑ 20 لاکھ شیئرز سے تجاوز کر گئی۔

کمپنی نے اسٹاک ایکسچینج سے درخواست کی کہ چونکہ ہمارے پاس کوئی مادی یا قیمت پر اثر انداز ہونے والی معلومات نہیں ہیں، آپ سے گزارش ہے کہ معاملے کی تحقیقات کریں اور ہمیں بھی آگاہ کریں۔

ادھر جی او سی نے کہا کہ اس کے پاس اپنی کمپنی کے شیئرز کی قیمت میں ہونے والی تبدیلی سے نمٹنے کا کوئی طریقہ نہیں ہے۔

نوٹس میں کہا گیا کہ ہم یہ بھی واضح کرنا چاہتے ہیں کہ ہمیں کسی ایسے سبب کا علم نہیں ہے جس کی وجہ سے کمپنی کے شیئر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہو۔

چناب لمیٹڈ 1985 میں پاکستان میں ایک نجی لمیٹڈ کمپنی کے طور پر قائم ہوئی اور بعد میں اسے پبلک لمیٹڈ کمپنی میں تبدیل کر دیا گیا۔ کمپنی ویلیو ایڈیڈ فیبرک، ٹیکسٹائل میڈ اپس، اور کیژول و فیشن ملبوسات کی برآمدات کے ساتھ ساتھ مقامی مارکیٹ میں ٹول مینوفیکچرنگ میں بھی مصروف ہے۔

جی او سی 1964 میں پاکستان میں ایک نجی لمیٹڈ کمپنی کے طور پر قائم ہوئی اور 1986 میں پبلک لمیٹڈ کمپنی میں تبدیل ہوئی۔ کمپنی کی بنیادی سرگرمی کرکٹ بالز، ہاکی اسٹکس اور دیگر معیاری اسپورٹس سامان کی تیاری اور فروخت ہے۔

Comments

Comments are closed.