کاروبار اور معیشت
صدر آصف زرداری نے فنانس بل 2025 کی منظوری دے دی
- مالیاتی بل یکم جولائی سے نافذ العمل ہوگا
صدر آصف علی زرداری نے آئندہ مالی سال 2024-25 کے وفاقی بجٹ کے لیے مالیاتی بل کی منظوری دے دی ہے۔
ایوانِ صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے یہ منظوری آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 75 کے تحت دی ہے۔
مالیاتی بل یکم جولائی سے نافذ العمل ہوگا۔






















Comments
Comments are closed.